@malang.com95: کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں کبھی نہیں جاتیں۔ الوداع کہنا آسان ہوتا ہے، بھول جانا نہیں۔ تمہارے جانے کے بعد زندگی تو چل رہی ہے، مگر دل وہیں رکا ہوا ہے۔ بعض جدائیاں انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہیں۔ جانے والے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے۔ تمہارا جانا ایک لمحہ تھا، مگر اس کا درد آج تک باقی ہے۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔ دل کو سب سے زیادہ تکلیف اُس شخص کے جانے سے ہوتی ہے جسے کبھی کھونے کا سوچا بھی نہ ہو۔ #unfrezzmyaccount #foryoupage #full_song🍁🌹___🎧🔊😫👌