@btwrites2: BT_writes 🦋 تم پر دنیا تمام ہوتی ہے میری تم سے آگے کوئی جہاں نہیں میرا ... تم وہ دعا ہو جو بے آواز لبوں سے مانگی گئی، وہ سکون ہو جو ہر بے چین رات کے بعد دل کو نصیب ہوتا ہے۔ تمہاری محبت میرے دل کا وہ چراغ ہے جو ہر اندھیرے میں روشنی بن کر جلتا رہتا ہے۔ تمہارا نام میری دھڑکنوں میں ایسے بسا ہے جیسے خوشبو پھولوں میں تم سے وابستہ ہر لمحہ میری زندگی کا سب سے حسین قصہ لگتا ہے۔ اگر محبت کو کسی ایک چہرے میں سمیٹا جائے تو وہ صرف تم ہو، کیونکہ میری ہر خوشی، ہر دعا، ہر خواب کی ابتدا بھی تم سے ہے اور انتہا بھی تم پر۔ #1millionaudition #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #fppppppppppppppppppp #foryou
چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا...🥀😫
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گ😫
2026-06-01 07:09:38
5
رمضان خان ✍️💔dgk✌️ :
@💔رمضان خان ✍️🚬:ہم تو موجودتھے راتوں میں اُجالوں کی طرح
تم تو نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
دل تو کیا! روح میں اترے ہوتے ہم
تم نےچاہاہی نہیں چاہنےوالوں کی طرح💔✍️
2026-06-16 05:02:34
1
M Azfaar Naseer :
یا ارحم الراحمین تو بڑا غفور الرحیم ہے، میرے اور میری شہزادی کے نکاح کے لیے کوئی نیک اسباب پیدا فرما😭 آمین 🤲
2026-06-01 19:44:17
4
👑SK🤎 :
انتظار وہ ہی کر سکتا ہے 🫥 جس نے ایک ہی شخص میں پوری دنیا دیکھی ہو🫀
2026-06-03 15:00:51
2
Ranjhan lakho :
Hayeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee 💙🥰
2026-07-17 10:18:29
0
Mustafa Tinwala :
Tum JO AAEY HO meri duniya main... AB kisi ka bhi intezar nahin.
2026-06-01 04:06:35
3
Hassnain Farooq :
تم پر دنیا تمام ہوتی ہے میری۔ تم سے آگے کوئ جہاں نہیں میرا۔
2026-05-31 00:27:16
5
༄𓆩🦋𓆪𝓘𝓺𝓻𝓸𓆩🦋𓆪༄ :
اور پھر وہ جب دوبارہ میسرہوئےتوہمیں حسرت نہ رہی🫠🖤
2026-06-01 18:31:34
2
𝙈.𝙎𝘼𝙈𝙄🚩 :
G han 🫠🫰🏻🫀
2026-07-01 06:37:49
1
Zidi Larka :
Heart Touching ♥️
2026-05-31 18:14:37
0
Murad Hassan :
hyeeeeee ☺️
2026-05-30 06:00:28
1
M BAL0CH KH0S0 :
copy lines pls
2026-05-31 05:07:34
1
ز ب ی ر ❤️ :
hayeeeee ❤️
2026-06-01 11:40:52
0
⚔️ شعیب ⚔️✨ :
@ 🖤:بَعّدَکَاعتَبِرتَالحُبً ذَنبًا
ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ مانا💔🫀
2026-05-31 14:54:22
0
Muhammad Bilal 🥰 :
hayee 🥰😍
2026-05-31 18:36:06
0
❤️❣️ اہلِ ذوق❤️❣️ :
تم پر دنیا تمام ہوتی ہے میری تم سے آگے کوئی جہاں نہیں میرا ... تم وہ دعا ہو جو بے آواز لبوں سے مانگی گئی، وہ سکون ہو جو ہر بے چین رات کے بعد دل کو نصیب ہوتا ہے۔ تمہاری محبت میرے دل کا وہ چراغ ہے جو ہر اندھیرے میں روشنی بن کر جلتا رہتا ہے۔ تمہارا نام میری دھڑکنوں میں ایسے بسا ہے جیسے خوشبو پھولوں میں تم سے وابستہ ہر لمحہ میری زندگی کا سب سے حسین قصہ لگتا ہے۔ اگر محبت کو کسی ایک چہرے میں سمیٹا جائے تو وہ صرف تم ہو، کیونکہ میری ہر خوشی، ہر دعا، ہر خواب کی ابتدا بھی تم سے ہے اور انتہا بھی تم پر۔
2026-06-23 03:18:38
0
لجپال لوگ 🫂❤️🩹 :
❤️🫶🫂@Sagittarius
2026-06-01 18:52:10
1
م ح ر صاحب :
@dark moon 🌝
2026-06-02 16:04:35
1
R â H ã T Â £ î :
❣️❣️❣️
2026-05-31 02:05:40
0
Ahsan Raza :
@💖Zimmal shah zimmi 💖
2026-06-01 07:12:14
1
Muhammad Ramzan :
😳
2026-05-31 07:02:03
1
Khuda Dad Mazari :
🥰🥰🥰
2026-05-31 10:45:41
0
Nujahidkhosa :
❤️❤️❤️
2026-05-31 17:06:21
0
طاہر پیارا :
🥰🥰🥰
2026-05-31 15:16:37
0
Amal Hashmi :
😁😁😁
2026-05-31 18:59:25
0
To see more videos from user @btwrites2, please go to the Tikwm
homepage.