@its.waqas110: میں نے خود کو پتھر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی، مگر اندر کہیں نرمی سانس لیتی رہی۔۔۔ اور ظاہر میں سختی اوڑھی، مگر باطن میں ایک نرم چراغ جلتا رہا ہر بار مطلبی بننے کا ارادہ کیا، مگر ضمیر نے خاموشی سے انکار لکھ دیا۔۔۔ لیکن میری فطرت نے مجھے میرے ہی خلاف گواہی دی، کہ یہ چہرہ میرا نہیں۔۔۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں میں ایک سچ ہمیشہ زندہ رہا، جو بدلنے نہ دیتا تھا۔ آخرکار سمجھ آیا، کچھ لوگ بدلنے کے لیے نہیں، بس ٹوٹنے کے لیے بنے ہوتے ہیں❤️🩹🥹 #karankhanmusic #creatersearchingsight #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #pashtopoetry