@heer_writes_01: عورت کو خوبصورت بنانے کے لیے ہمیشہ آئینے کی ضرورت نہیں ہوتی کبھی کبھی ایک سچا مرد کافی ہوتا ہے وہ مرد جو اس کے الجھے ہوئے دن سنبھال لے اس کی خاموشیوں کو سمجھ لے اس کے خوف کو تحفظ میں بدل دے اور اس کی آنکھوں میں اپنے ہونے کا یقین بھر دے عورت محبت سے بنتی ہے احترام سے سنورتی ہے اور وفا سے نکھرتی ہے تم اسے دنیا بھر کے زیور نہ دو بس اسے یہ احساس دے دو کہ وہ تمہارے لیے خاص ہے پھر دیکھنا اس کے چہرے پر ایسی روشنی اترے گی جو کسی سنگھار کی محتاج نہیں ہوگی کیونکہ عورت کا حسن اس کے چہرے میں کم اور اس محبت میں زیادہ ہوتا ہے جو اسے کسی کے دل سے نصیب ہوتی ہے وہ جتنی زیادہ چاہی جائے اتنی ہی حسین لگنے لگتی ہے اور جب اسے بے پناہ محبت مل جائے تو وہ صرف خوبصورت نہیں رہتی، بلکہ کسی دعا کی طرح مقدس محسوس ہونے لگتی ہے عورت محبت میں صرف خوش نہیں ہوتی وہ کھِلتی ہے سنورتی ہے، اور پھر اپنے پورے وجود سے محبت کی تصویر بن جاتی ہے 🌸ہیر #fyp #fypシ #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral
yay Jin characters ke pics ha is drama ka name Kya ha
2026-05-31 06:07:14
0
✨Ebe🌹✌🏻 :
haq ha💖
2026-05-30 14:56:57
2
emeekihoyr :
Aho or ki 🥰
2026-05-31 04:14:05
0
insa.abbasi :
bashk
2026-06-04 05:22:36
0
ا :
beshak
2026-05-31 04:23:05
0
𝑇𝐴𝐵𝐴𝑅𝐴𝐾 𝑠𝑎𝑛𝑑ℎ𝑢 :
right 🤗
2026-06-01 18:16:16
0
9𝘅乛Ꮢ𝐎𝐌𝐄𝐎❗ :
•True -🎀🫠
2026-06-04 06:43:19
0
ت💞😊 :
Exactly 🥰
2026-05-30 20:41:29
0
mash :
Bilkul
2026-06-01 16:46:01
0
🥀Sarah :
اپ نے بالکل ٹھیک کہا عورت کی خوبصورتی مرد کے ہاتھ میں ہوتا ہے،، اگر ایک اچھا ہمسفر نہ ملے تو زندگی جہنم بن جاتی ہے،، اور میں ہمیشہ یہی دعا کرتی ہوں کہ اللہ ہر مرد اور ہر عورت کی نصیب اچھا کرے
2026-05-31 01:14:34
6
Sky_angel🤍 :
reality
2026-05-30 12:25:43
4
Mehreen_6 :
so true
2026-05-30 11:13:09
4
مدینے کی پری ♥️ :
right
2026-05-30 17:21:37
1
meri zindagi h tu :
bilkul aisa hi tha😳
2026-05-30 14:55:25
2
𝐴𝒆𝑟𝒊𝑎𝒍 𝐷𝒆𝑓𝒆𝑛𝒅𝑒𝒓 :
jitni muhabbat do gy utni value km hogi nowadays
2026-05-30 16:08:04
1
◦•◉✿𝓼𝓮𝓵𝓯 𝓵𝓸𝓿𝓮✿◉•◦ :
aesa real. bohat Kam hota h
2026-06-10 04:31:10
0
AKIF PRINCE :
عورت کو حسین بنانا مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے وہ اس سے جتنی محبت کرے گا وہ اتنی ہی حسین نظر آئے گی ♥️
2026-06-14 09:09:05
0
ᥫ᭡𝑨𝑳𝑶𝑵𝑬🥀 :
exactly 💯
2026-05-31 02:09:08
0
To see more videos from user @heer_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.