پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی ائینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا ❤️
2026-06-01 11:27:19
3
To see more videos from user @imtiaz.hussain.taji, please go to the Tikwm
homepage.