@mrqaiser_t4: عید رات پشاور پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 لڑکوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ لڑکے لڑکیوں کو استعمال کر رہے تھے اور فحاشی کا اڈہ چلا رہے تھے جہاں ناجائز کام کروائے جاتے تھے۔ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو موقع سے گرفتار کر لیا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔