@ibrahim_khalil._: جس کو آپ کی کمی محسوس نہ ہوتی، تو یقین مانیں وہ آپ کی موجودگی کو بھی محسوس نہیں کرتا__🥺 . . Plan Your Perfect Trip ✈️ Explore the breathtaking beauty of Gilgit Baltistan 🏔️ Tour Details : •📷 Discover Gilgit Baltistan With Me •📩 Let’s Create Memories •📍Skardu | Kharmang | Shiger | Khaplu • What you get: ✔️ Budget-friendly packages 💸 ✔️ Luxury & comfort stays 🏨 ✔️ Complete trip planning 🧭 ✔️ Luxury Hotels & Transport 🚗 DM for more information ℹ️ OR Contact on 📞 WhatsApp +923109293734
میں اس کا پانچواں موسم ،اسے تب یاد آؤں گی جب کچھ بھی نہیں ہوگا🙂
2026-06-01 04:29:57
6
نوریز گوندل ساہنے کا 019 ☠️ :
myri favrt place allaH ki qasm dil krta hy yr bnda yahi rahay or bilkul akyla sachiii. zindgi wiran C Ho Gaiiii Hy kiya kry koey samjhta hi nhy 😓😓
2026-05-31 04:38:11
2
ᴀʜᴛsʜᴀᴍ ᴄʜᴇᴇᴍᴀ :
ᴄᴀᴘᴛɪᴏɴ ᴘʟᴇᴀsᴇ
2026-05-30 10:40:18
2
Mudasir Laghari 56 👑 :
_*مـت پـوچـھـو کیــســے گـزرتـا ہـے ہــر پـل تــیرے بـنا*_
_*کبھی بات کـرنے کـی حسرت کبـھی دیکھنے کی تمنا*_
2026-05-31 05:57:09
2
𝘈𝘥𝙝𝙪𝙧𝙞 🍂🦋 :
جب تم بار بار دھوکے کھاتے ہو تو تم کمزور نہیں ہوتے، تم سیکھتے ہو۔ اور جب سیکھنا مکمل ہو جائے تو تمہارا دل نرم نہیں رہتا۔ پھر تم لوگوں کے الفاظ نہیں، ان کے ارادے پڑھنے لگتے ہو۔ اور یاد رکھو، جو انسان ارادے پڑھنا سیکھ جائے، اسے دوبارہ دھوکہ دینا آسان
نہیں رہتا۔💯
2026-06-24 06:07:32
1
hijab queen 👑💫 :
جہاں آپ کا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہوں
وہاں آپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہوتا ہیں۔ ✨🦋
2026-07-08 18:21:53
2
Dr Meer Muhammad🩺 :
one beautiful heart is better than a thousand beautiful face
2026-06-01 13:51:38
1
Malik 🇵🇰🤟 :
@꧁༒Ƶ₳ɦíḋ༒꧂:تمہاری باتوں میں وہ سکون تھا جیسے رات کی تنہائی میں چاندنی جیسے چلتے صحرا میں ڈنھنی ہوا میں نے خود کو تم میں کھو دیا تھا کہیں۔ مگر اب تم بھی وہی سوال بن گئے ہو جو کبھی جواب ہوا کرتا تھا۔ تمہاری آنکھوں میں اب وہ روشنی نہیں جو میری دنیا کو روشن کرتی تھی۔ کیا یہ وہی تم ہو جو میری آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دیتے تھے؟ یا وقت نے تمہیں بھی بدل دیا جیسے سب بدل جاتے ہیں؟ اب تمہاری خاموشی میرے دل پر بوجھ بن کر گرتی ہیں تمہاری دوری ایک اذیت ہے جو ہر لمحہ مجھے توڑتی ہے۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم بھی درد کا سبب بن جاؤ گے تم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ گے جو وعدے کر کے نبھاتے نہیں۔
میری امیدوں کا شہر تمہارے نام سے آباد تھا اور آج وہی شہر ویران گلیوں میں بدل گیا ہے۔ تم اگر ساتھ دیتے تو شاید یہ کہانی کچھ اور ہوتی مگر اب جو ہے وہ ایک ادهوری داستان ہے۔ میں اب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں مگر اب وہ چاہت نہیں رہی بس ایک خاموش سا دکھ ہے جو دل کے کسی کونے میں رہتا ہے۔ تم تو حل تھے میری مشکلوں کا مگر اب تم بھی ایک مشکل ہو اور شاید یہی زندگی ہے جہاں اپنے بھی آزمائش بن جاتے ہیں۔🥀❤️🩹🫠
2026-05-31 07:58:41
2
INTROVERT🥀 :
Beautiful 🌸
2026-06-13 15:19:28
1
Hira Shahbaz :
Dreamy place🥰🌸✨️
2026-05-31 16:16:16
2
Mohammad 🍁🍁🍁 :
I love it 🌸🌸🌸
2026-05-30 17:10:30
1
Ainu :
لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے،وقت نے سمجھایا لوگ بدلتے ہیں۔۔۔🔥
2026-05-30 12:31:19
2
💸Gadhi صاحب💸 :
🥀:ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں ہم تو بس وقت گزاری کا سماعت ہے🥺💔
2026-06-01 12:29:21
1
angry bird :
caption plz
2026-05-31 16:21:15
1
✏️ :
بیتے وقت کو یاد کرنے سے بہتر آنے والے وقت کو سنبھالو
2026-06-01 05:48:59
1
شہزاد کی محترمہ💞 :
B's aisi jaga ho or akely hon koi NH chahiye Sath yr 🥺
2026-05-31 14:53:02
2
PHARMACIST :
Mashahallah 🥰🥰🥰♥️♥️♥️
2026-05-31 10:37:53
0
Shah Kazmi135 :
jago
2026-05-30 15:27:27
1
ISMAIL KHAN 777 :
🥺😊
2026-06-03 08:39:30
1
♡☞Bussines queen☜♡ :
🥰🥰🥰
2026-05-30 07:39:54
2
, :
😔😔😔
2026-07-23 07:58:51
0
🦋🫶 Mahi🫶🦋 :
🥺🥺🥺
2026-06-19 17:41:02
0
Mashhood Saeed :
🌹🌹🌹
2026-06-17 19:55:22
0
explore_skardu7 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 06:19:35
0
🍁𝐀𝐇𝐌𝐀𝐃_.69❤️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-05-30 06:26:50
0
To see more videos from user @ibrahim_khalil._, please go to the Tikwm
homepage.