@itskashmiri321: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭💔 آج ایک گھر نہیں، ایک پوری دنیا اُجڑ گئی… ایک ہی خاندان کے 7 افراد کا اس دنیا سے چلے جانا ایسا صدمہ ہے جسے سن کر بھی دل کانپ اٹھتا ہے۔ 😞 ضلع حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر میں سات دوست سیر و تفریح کے لیے ہلاں آبشار کو جاتے ہیں جو کہ ان کا آخری سفر بن جاتا ہے۔ واپسی پر ان کا رکشہ جس پر وہ سوار تھے کو ایکسیڈینٹ پیش آتا ہے۔ دو افراد موقع پر ہی جانبحق ہو جاتے ہیں اور باقی زخمی پھر ایک ایک کر سب لقمہ اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ سات جنازے ایک ہی گاوں، ایک ہی خاندان کے وہ بھی بالکل نوجوان ہنستے مسکراتے پورے علاقے کو غم میں ڈوبا دیتے ہیں۔۔ چھے جنازے کل اہل علاقہ نے پڑھ لیے ہیں اور ساتواں اج ۹ بجے ادا کر دیا گیا ہے ۔ #haveli #sadnews #accident #100kviews #fypシ゚
❤️:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-05-31 22:25:56
200
Raja Adnan 4772 :
Allah pak sb ke magfrit furmay Ameen 🤲🏽
2026-05-30 15:43:47
117
Sana Rajpoot :
Allah pak sbr dy
2026-05-31 16:43:30
72
Noor Fatima 💞 :
🤲:اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین ثمہ آمین🤲
2026-05-31 12:21:29
60
💞💞Abbasi💞💞 :
ye Kya hua koi bataao
2026-05-31 07:56:32
46
Rabia Khurshid :
Allah pak magfrat farmay Aameen sum Aameen
2026-05-31 17:30:50
41
Mrs shafiq :
music na lgaya kren koe sbr ki ayat lga k post kia kren plzzz
2026-05-31 17:20:05
35
Queen 👑 555♥️ :
allah pak Ap ko saber da 🤲🤲🤲
2026-06-01 13:01:28
13
Raja Zaheer :
اللّٰہ پاک کامل درجے کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-31 19:58:25
13
saroba :
اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-01 08:49:47
22
user1024874323242 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سب ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-31 19:33:33
11
Annie khan :
Allah pak magfirat kre in ki ameen
2026-06-01 21:10:18
8
سردار :
اللہ پاک سب کی مغفرت فرما امین ثم امین
2026-05-31 17:28:09
8
iftikharchatha :
یااللہ پاک ان کی بخشش فرمائے آمین
2026-06-01 03:51:51
6
aqsa :
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
2026-06-01 02:18:23
9
🦋 :
Allah pak 🙏
2026-06-01 16:11:19
8
AhsanAwan :
:ye Kya hua koi bataao
2026-05-31 19:07:27
6
Muhammad Liaquat :
اللہ تعالیٰ ساری فیملیوں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
2026-05-31 08:53:25
16
marif :
اللہ پاک ان بھائیوں کی مغفرت فرمائے اپنی رحمت کے صدقے اور لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین
2026-06-01 06:39:23
8
AhsanAwan :
Allah pak magfrat farmay Aameen sum Aameen
2026-05-31 19:07:49
6
Tariq M456 :
:اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین ثمہ آمین
2026-05-31 12:27:52
13
allhmdolilh :
allAh 🙏
2026-05-31 05:01:46
16
nargis Parveen z :
::اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-31 15:30:32
9
To see more videos from user @itskashmiri321, please go to the Tikwm
homepage.