@mahi___________7: جس کو جون ایلیاء کی کتاب چاہئے وہ مجھے انبکس میں میسج کرے مل جاۓ گی اپنی سٹی ضرور بتائیے گا ساتھ شکریہ #fyp #foryou #foryoupage #jaunelia #jauneliapoetry
مجھ کو ڈھونڈنے کی تمنا ہی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا، خدا میرا 🥺
2026-05-30 11:06:26
31
sohail 786 :
wo sayed nai tha
2026-05-30 15:10:24
14
Sajid ali :
yar diwnload to laga do
2026-06-08 16:14:35
1
K.H.R BABAR :
Miss U Juan Elia 💔
2026-06-08 11:03:49
1
💕Fatima Nor💞 :
میری جان کے استاد ہیں
عون ایلیاء ❤️🩹
😭
2026-06-07 22:09:21
3
RUHAIL CHOUDARY :
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم ملے تمہیں تم کو جہاں نے شوق و تمنا میں کیا ملا تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تم
2026-05-30 20:38:05
26
SP SINDHI :
sayed 😅
2026-06-08 11:10:14
1
محترم🖤 :
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم ملے تمہیں تم کو جہاں نے شوق و تمنا میں کیا ملا تم کو جہاں نے شو کو تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے گی
2026-06-01 06:30:16
19
Shaikh Nesarahmad :
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا شرمندہ ہے کہ اس میں بہت خم ملے تمیں🥺🥀🥹
2026-05-30 14:38:53
11
NaseerBugti72 :
words😳
2026-06-07 17:56:39
1
Muhammad Irfan :
mujhe chye
2026-05-31 08:31:22
1
Muzammil Soomro :
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جانا
تم میری زندگی کی عادت ہو
اور داستان ختم ہو نے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو 🫀🫀
2026-06-05 15:16:26
1
M……S…..🥀💔 :
Murshid jaun sahab 🫀
2026-06-04 17:34:47
1
꧁𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑾𝒂𝒔𝒊𝒇.?🖤🥂 :
Hy Kamal 💔🥹
2026-06-01 14:17:12
1
liaquatali1717 :
*زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کسی کے پیچھے مت بھاگیں بھلے آپ کو جتنی بھی اسکی ضرورت ہو، جتنی بھی محبت ہو کیونکہ جب ہم کسی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو لوگ اور تیز بھاگتے ہیں اتنا تیز کہ ہم تھک جاتے ہیں۔ ساری طاقت ختم ہو جاتی ہے ہم گر جاتے ہیں مر جاتے ہیں مگر کوئی مڑ کے نہیں آتا فاتحہ پڑھنے بھی نہیں تو خود کو نہ تھکائیں رک جائیں جسکو جانا ہے اسے جانیں دیں اپنی عزت نفس کسی پاؤں کی زنجیر کرنے کی بجائے اپنے گلے کا ہار کریں کسی سے نہیں خود سے پیار کریں*💯☘️
2026-05-31 09:01:23
6
𝐀𝐔.𝐎𝐫𝐚𝐤𝐙𝐚𝐢.🤍💫🌿 :
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم ملے تمہیں
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
تم ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمھیں
🥹
2026-05-31 15:31:48
6
MR_All_rounder😎 :
2026-05-30 21:11:12
6
💔مطلبی دنیا 💘 :
😞😞😞😞💔💔💔💔hy 🥺zindgi😭😭
2026-06-01 03:02:10
1
Muskan🎀🇦🇫✌️🇵🇰 🥰♥️ :
nice👍favourite 😞🥺💯
2026-05-31 19:45:27
1
عبدالغفار سانگی★ :
right 🥀🥹💔
2026-06-01 01:23:33
1
shani jutt✌️ :
2026-06-01 17:42:37
1
🦋SAHIV🍁 :
Hayeee 😳
2026-06-04 07:55:46
1
user58785819420821 :
Syed nhe ha bhai
2026-06-03 16:04:35
1
To see more videos from user @mahi___________7, please go to the Tikwm
homepage.