@alrayan_sad_poetry: میں مر بھی گیا تو یاد رکھنا مجھے تمہارے ساتھ جینے کی بے حد تمنا تھی۔ #urdushayari #sadvibes🥀 #alrayan_sad_poetry #unfreezemyacount #repost @𝘼𝙇𝙍𝘼𝙔𝘼𝙉 ❤️🩹🕊️ @𝙎𝙖𝙙 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 ❤️🩹
@Waseem Malik:@Waseem Malik:.❤️🩹🕊️:@❤️🩹🕊️:اے اللہ میں وسیم تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہو اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲🥺🥺
2026-05-31 09:09:18
6
🖤𓆩 ⃪꯭⃨̌𝑫𝑹𝑬𝑨𝑴𝑮𝑰𝑹𝑳⸙🖤 :
:دوسروں کے آنسوں صاف کرنے والوں کے جب آنسوں نکلتے ہیں تو کوئی چپ کروانے والا نہی ہوتا ❤️🩹🥀
2026-06-03 12:14:21
13
عمر 🖤 :
M.❤️
2026-05-30 14:40:25
8
Asim khan :
No one in this world.
2026-06-20 13:08:21
1
🍁Mr MaلiK💀 :
میں یہ کہتا ہوں میرے دل کا درد ۔میری زبان کی خاموشی۔اور میری آنکھوں کے آنسو اللہ کے نزدیک بہت قیمتی ہیں ۔وہ سنتا بھی ہیں۔سمجھتا بھی ہیں۔اور ایک دن وہ سب کچھ مجھے عطا کریں جو مریں دل نے کبھی مانگا تھا انشاءاللہ۔☺️🙃💔
2026-05-30 18:54:58
4
𝘾𝙝𝙤𝙪𝙙ح𝙖𝙧𝙮 Haمza :
_پھول کب رکھ سکتے ہیں خود اپنا خیال🌸
_میری بات مان مجھے اپنے ساتھ رکھ لے🫠💞🤌🏻_
2026-06-01 04:11:50
3
𝄟 𝓢𝓱𝓪𝓫𝓪𝔃_हूँसैन 𐂡 :
absolutely right🥹😭
2026-06-07 06:09:49
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں بلکہ اور زیادہ گہری ہو جاتی ہیں اور دل کے ہر کونے میں اپنا گھر بنا لیتی ہیں۔
خاموشی اکثر وہ درد چھپا لیتی ہے جو لفظ بیان نہیں کر سکتے، اسی لیے کچھ لوگ ہنستے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹے ہوتے ہیں۔
انسان جتنا بھی مضبوط ہو جائے، کچھ لوگ اس کے دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں چاہے وہ ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔
ہر تعلق کا مطلب ساتھ رہنا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ دل کیسے ٹوٹتا ہے اور پھر کیسے سنبھلتا ہے۔
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو ہر موڑ پر اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سب کچھ سمجھ کر بھی خاموش رہتا ہے، کیونکہ کچھ درد صرف جیا جاتا ہے، کہا نہیں جاتا۔
2026-05-31 07:09:52
3
S A H A B :
caption send kro please
2026-06-29 06:38:33
0
💔Unbelievable💔 :
hhhyyyyyyy💔💔💔💔
2026-06-21 01:30:33
1
DiLAWAR hussain :
جیتے جی قدر (بشر) کی نہیں ہوتی پیارے ❤️تجھ کو یاد آئے گی میری میرے جانے کے بعد 💯💯
2026-07-10 11:51:26
1
ԟ𝘢ش༏ꊰ𝙺𝕙𝘢ᴻ 👑 :
❤️🩹🥀phool
2026-07-03 06:47:09
1
°♡✧*𝗦𝙝á𝐤𝗂ṛ*✧♡° :
behad❤️
2026-06-21 16:10:53
1
Dré Tamashi :
تمنا تمنا ہی رہا جاۓ توا چھا ہوتا ہے😌😌😌😌😌
2026-06-01 09:47:02
1
✍️میں پتافی ہا اے سوچ دشمن 🥷 :
:وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے مجھے 🥺
منظور کے پھر جتنے خسارے ہوتے ہیں🙇
2026-06-15 03:04:59
0
💕💗KHAN PURE KE JAN💗💞👈 :
acha
2026-06-01 14:05:04
0
𝘾𝙝𝙤𝙪𝙙ح𝙖𝙧𝙮 Haمza :
کیسے کہیں کہ رفاقت کا داغ ہے دل پر
بچھڑنے والا تو کبھی کھل کر ملا ہی نا تھا
2026-06-01 04:11:56
5
xtylishsardartufail :
میں مر گیا تو یاد رکھنا مجھے
تمہارے ساتھ جینے کی بے حد تمنا تھی
2026-05-30 12:30:52
5
Saifii_Baloch🤬 :
uff 🥺🥺🥺🥺
2026-06-13 15:21:45
0
𝚂𝙷𝙴𝙰𝚉𝙰𝙳𝙰 :
wakii yrr 🫴🏻❤️
2026-06-01 21:51:33
0
𝑨𝒊𝒋𝒂𝒛 𝑨𝒍𝒊 :
hy haq jane,😭😭😭
2026-06-02 03:23:33
0
♡✿ ✿♡ :
plzzzx send me Inbox
2026-06-01 15:56:04
1
شـــاہد حسیــــن :
oyeee
2026-06-24 17:54:47
0
🌸 𝑶𝒘𝒏𝒆𝒓 𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🌸 :
need gc members 😭😭
2026-06-05 10:16:09
2
To see more videos from user @alrayan_sad_poetry, please go to the Tikwm
homepage.