@shah.faisal0813: Videos ke ly caption comment karo ❤️‍🩹#viral #fyp

خان❤️‍🩹F A ص A ل
خان❤️‍🩹F A ص A ل
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 30 May 2026 07:43:07 GMT
324787
20404
198
5292

Music

Download

Comments

muradpathan114
❤️ Murad Khan ❤️ :
دنیا میں "خوبصورتی" کی کمی نہیں ہوتی لیکن کوئی ایک "چہرہ ایسا ضرور ہوتا ہے جو انکھوں کو پابند کر دیتا ہے
2026-05-30 09:39:36
21
ghafoor_khan_ghazikhel
Ghafoor Khan Ghazikhel :
زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں جن کا آپ سی کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دُنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں ♥️
2026-05-30 12:37:57
16
userisnomore746
⚜️. K. ♠️ :
سوچا تھا چاند سے کوئی حوبصورت نہیں لیکن پھر میری نظر میری ماں پر پڑی🖤
2026-05-30 18:21:44
15
itsmemusakhalid_6444
FUTURE NURSE 🩺💉 :
Aisa koi nahi hai mere life mey 🥺🙃
2026-07-26 09:51:23
0
unknownlarka050
LOOSER🫤 :
اگر کوئی آپ کو خوبصورت لمحے دے، سچی محبت کرے، اور پھر جدا ہونا چاہے، تو اُس کے احساسات کی قدر کریں۔ شکوہ، نفرت اور بددعا کے بجائے شکرگزاری اختیار کریں، کیونکہ ہر خوبصورت تعلق ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ اُسے عزت، وقار اور اچھے الفاظ کے ساتھ الوداع کہیں، کیونکہ محبت کا اصل حسن یہی ہے کہ بچھڑتے وقت بھی احترام باقی 💔رہے۔
2026-05-30 13:58:02
7
khoghalak032
ZARGAR🖤 :
Wo 😢
2026-06-12 08:35:25
0
hahaua6whbwys7
FAHEEMKHAN 222 :
قدر اُن کی کرو جو دل سے تمہارے ہیں، وقت بدل جائے تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں۔ 💔 جو ساتھ نبھاتے ہیں، وہی اپنے ہوتے ہیں، رشتے نام سے نہیں، اخلاص سے جیتے ہیں۔ ❤️
2026-06-16 09:40:04
0
afridi._.777
𝙕𝙪𝙗𝙗𝙞 ⚜️ :
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے... بھول جانا، بھلا دینا، فقط اِک وہم ہوتا ہے.🙏😓 💔
2026-05-30 12:43:19
4
zeeshiikhan70
Zeeshiikhan777 :
ہر شخص تمہارا درد سننے والا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف کہانی جمع کرتے ہیں، تاکہ اگلی محفل میں تمہیں ہی موضوع بنا سکیں، تم رو کر ہلکے ہو جاتے ہو،اور وہ تمہاری کمزوری یاد رکھ لیتے ہیں، تم اعتماد کر کے راز بتا دیتے ہو، اور وہ اسی راز کو تمہارے خلاف ہتھیار بنا لیتے ہیں، دنیا میں ہمدرد کم ہیں، تماشائی زیادہ، لوگ تمہاری کہانی سنیں گے، "افسوس" کہیں گے، اور پھر اپنی زندگی میں واپس چلے جائیں گے، زخم تمہارا رہے گا، درد تمہارا ریے گا، مگر کہانی ان کی محفل کا موضوع بن جائے گی، ہر کسی کے سامنے دل کھولنا خود کو سستا کرنا ہے، عزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ تم اپنے درد کو ہر دروازے پر نہ رکھو، کچھ باتیں صرف اللہ کے لیے رکھو، وہ سنتا ہے، وہ سمجھتا ہے، اور وہ کبھی تمہاری بات آگے نہیں بتاتا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بلکل تنہا ہو جائے، مطلب یہ کہ چناؤ کرو، وہی شخص سننے کے قابل ہے جو تمہارے گرنے پر ہنسے نہیں، بلکہ تمہیں اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھائے،باقی لوگوں کے لیے مسکرانا سیکھو، اپنا درد، اپنی کمزوری، اپنی شکست _ یہ تمہارا سرمایہ ہیں، تماشہ نہیں، جو چیز سب کے سامنے رکھ دی جائے، اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے.
2026-05-30 14:18:35
1
abidhamxa07
😈😈 𝘼𝘿𝘼𝙈 𝙆𝙃𝘼𝙉 😈😈 :
زندگی بہت حسین ہے ایک بار ملتی ہے قدر نہ کرنے والے کا بھی قدر کرے🥰🤗
2026-05-31 23:56:42
1
ismail_siyal2
M Ismail 2 :
💯
2026-05-30 13:48:27
1
adil.khan9595
(Ꭿⅅℐℒ-ᏦℋᎯℕ) :
دنیا کے خوبصورت ترین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کو اس کائنات میں کوئی ایک ایسا انسان مل جائے جس سے آپ کسی بھی موضوع پر گفتگو کر سکیں، اسے سب کچھ بتا سکیں بغیر خود کو سنوارے بغیر سوچے سمجھے، اسے اپنے تمام خیالات سنا سکیں، چاہے وہ کتنے ہی لغو شرمناک یا تکلیف دہ کیوں نہ ہوں۔
2026-05-31 04:56:00
1
younes_fitness4
FITNESS LOVER🤚 :
yar mire aisa buhat dost hain allah salamt raki 🥰
2026-05-30 12:05:50
1
muradpathan114
❤️ Murad Khan ❤️ :
دنیا میں "خوبصورتی" کی کمی نہیں ہوتی لیکن کوئی ایک "چہرہ ایسا ضرور ہوتا ہے جو انکھوں کو پابند کر دیتا ہے
2026-05-30 09:40:36
8
muradpathan114
❤️ Murad Khan ❤️ :
صحیح ماحول اور صحیح لوگ ہی آپ کی خوبصورتی کو نکھارتے ہیں 🥰
2026-05-30 09:40:36
4
muradpathan114
❤️ Murad Khan ❤️ :
صحیح ماحول اور صحیح لوگ ہی آپ کی خوبصورتی کو نکھارتے ہیں 🥰
2026-05-30 09:39:56
1
itxafghani10
A F G H A N 💫 :
زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں جن کا آپ سی کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دُنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں ♥️
2026-05-31 17:37:41
0
ripjanan
💔LOSSER.....😭 :
hayeee😳😳
2026-06-01 07:32:08
0
jamshidafridi010
🚩ج🕊️ :
or Osko Dost boltay hai ..
2026-06-03 01:59:12
0
m5607443
♻️ĊŖÏMÏŅÄĻ ♻️ :
follow back ka 😁
2026-06-13 12:16:50
0
its_dirojy
It's Dirojy 🦋 :
"کبھی کبھی دل اتنا بھر جاتا ہے کہ رونے کو جی چاہتا ہے، مگر آنسو بھی ساتھ نہیں دیتے۔ دل میں ہزاروں درد اور بے شمار باتیں ہیں، لیکن کسی سے کہہ نہیں پاتا۔ 🥀💔 بس اتنی سی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کر دیجیے، شاید اللہ تعالیٰ میری خاموش تکلیفوں کو آسانیوں میں بدل دے۔ 🤲❤️"**
2026-06-06 04:54:42
0
dss.an
Malik Sudais 😘 :
2026-06-01 10:12:30
0
khwajazohaib18
✨KhWajA ❣️ :
Actually, I have just one good friend and that is myself ! In busy time myself is with me ✌️
2026-05-30 15:21:41
0
To see more videos from user @shah.faisal0813, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About