انشاءاللہ میڈم صاحبہ اللہ تعالی ایک دن ہمارے لیڈر کو اللہ تعالی ضرور کامیابی دے گا ہماری سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں ہمیں بھی اپنے بھائیوں کی طرح اپنی دعاؤں میں ہمیشہ اپنی یاد رکھنا ہے
میری بہن ہماری غریب لوگوں کا کچھ قدر کیجیے ہم غریب اپنا پیٹ پالنے میں مصروف ہے ہمیں کوئی نوکری دو ہم سندھی سندھی ہے لیکن ہمارے حکمران بغیرت ہے جو غریب بیچارے رو رو کے مزدوری کر رہے ہیں اور انہیں اپنا حق نہیں مل رہا وہ لکھ پڑھ کے بھی بےروزگار گھر میں بیٹھے ہیں ہمیں تمہیں ہاتھ جوڑ کے کہہ رہے ہیں ہمیں کوئی نوکری دو😢
2026-06-24 02:26:06
0
Amir Gujjar :
Gujjar 🥰🥰🥰
2026-06-21 17:22:34
0
To see more videos from user @nadiafarooqkharmpa, please go to the Tikwm
homepage.