@january29.2024: #fyp ❤️‍🩹# میرے ساتھ چلنے والوں کو لگتا ہے کہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ خفا ہو جاتا ہوں مگر میں انکو بتانا چاہتا تھا کہ جب برابری کے جزبات نہ ملیں تومیرا سینہ دکھ سے تنگ ہونے لگ جاتا ہے

سیاہ بخت❤️‍🩹
سیاہ بخت❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: NL
Saturday 30 May 2026 08:15:26 GMT
534677
33977
175
9020

Music

Download

Comments

rahmeen_stitches
Rahmeen :
دنیا میں ایسا کوئی رشتہ نہیں جو جو کہ برابری کی سطح پر چل رہا ہو دونوں میں سے کوئی ایک اوپر یہ نیچے ہوتا ہی ہوتا ہے مثال شاید پڑی ہو جائے پر جیسے اللہ اور بندے کا رشتہ ہے اگر اللہ پاک کہے کہ میرا بندہ اتنی محبت کرے جتنی میں کرتا ہوں ایسا ہو سکتا ہے نہیں محبت ہوتی ہی ہوتی ہے ہر انسان کا انداز الگ ہوتا ہے ایک ساتھ ہے تو محبت ہے ہی ہے
2026-06-09 02:36:16
29
mooniofficial3
Mooni official :
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی وہ خواب مسلسل دیکھے میں نے🖤
2026-06-12 12:05:44
3
its.arainsab3
🌷 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝒆 𝑰𝒎𝒂𝒏🕊️🌷 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-06-15 09:00:44
11
sidra.queen0
SIDRA QUEEN 👑 :
یہی دکھ ہے اپنا بھی 🥺🥺🥺
2026-07-09 19:58:11
1
rayraza006
رائے رضا 💚 :
رونا چھوڑیے حقیقتوں کا سامنا کیجیے ہر ایک آپ کی من پسند کا نہیں ہو سکتا یہ سمجھ لیجیے
2026-06-10 02:57:41
7
majid_khokhar1130
🦁 Majid〆Khokhar 🔥 :
محبت میں ایسا ہی ہوتا ہے ایک راتوں کو روتا ہے اور دوسرا آرام سے سوتا ہے 🥺❤️‍🔥
2026-06-10 18:57:24
10
joiyaa7860
aftab🕊️ :
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو۔۔❤️‍🩹🙃 لگتا ہے آزما کر آیا ہے زمانے کو۔۔😌🥀
2026-06-13 10:55:07
4
roohii500
@moody Queen :
sai
2026-06-06 10:21:49
7
chuzii501
❤️‍🩹 :
کوئی سمجھتا ہی نہیں 🙂💔
2026-06-15 13:08:50
3
gogabutt09
گو گا بٹ (کوٹ خواجہ سعید) :
Wah
2026-06-12 19:16:00
2
ahsiii_302
Ahsiii.Khan~DxB :
hahaa
2026-06-16 03:50:35
2
rajubahi0071
Raju bhai :
میرے ساتھ چلنے والوں کو لگاتا ہے کہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ خفا ہو جاتا ہوں مگر میں ان کو بتانا چاہتا تھا کہ جب برابری کے جزبات نہ ملیں تو میرا سینا دکھ سے تنگ ہو جاتا ہے 💔
2026-07-09 11:17:30
3
tabasumjutt9
TABASUM JUTT :
Bhai save Wala option on kro plz zzz
2026-06-22 17:16:41
2
ishqzada0414
@🌹!🌹@ :
@✍️:اسے خود پہ غرور تھا خان میں نے صلح کا پرچم ہی جلا دیا❣️
2026-06-14 08:17:36
2
garammay7
garammay :
2026-06-12 18:09:52
2
uzair.khan8056
uzair khan :
hhahhahahaha kia bat kahe 💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-06-11 13:34:29
2
ch.toqeer.mahrana
ch.toqeer mahrana :
haq ha sucha ha 💯
2026-06-10 12:31:24
3
eshq8040
eshq8040 :
ooofff
2026-06-05 19:32:20
4
user445567990426
user5970446291563 :
Song details please
2026-06-10 09:31:15
3
sahhii.1
🦋▕⃝ 𝒫𝒶𝑔𝓁𝑒 𓆪🧸 :
hmmm🥺😭😣😰😭😭😭🥺
2026-06-09 02:56:23
4
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں نا کہ آگے بڑھ جاؤ"، "بھول جاؤ اسے"، "زمانہ بہت بڑا ہے... لیکن سچ تو یہ ہے کہ کہنے اور کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ محبت کوئی کاغذ پر لکھی ہوئی تحریر نہیں ہوتی جسے جب چاہا مٹا دیا، اور نہ ہی یہ کوئی عارضی احساس ہے جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں اس طرح شامل ہو جاتے ہیں کہ وہ خود تو دور چلے جاتے ہیں، مگر اپنی یادیں، اپنی باتیں اور اپنی ہنسی ہمارے وجود کا حصہ بنا جاتے ہیں۔ آپ چاہیں کتنی ہی محفلوں میں بیٹھ جائیں، کتنا ہی مسکرا لیں، لیکن تنہائی کا ایک لمحہ کوئی پرانی ،دهن یا کوئی گزرتا ہوا چہرہ آپ کو واپس اسی موڑ پر کھڑا کر دیتا ہے جہاں سے آپ نے آگے بڑھنے کا وہم پالا تھا۔ دل ایک ایسی کتاب ہے جس کے کچھ صفحات پر لکھے ہوئے نام کبھی مدہم نہیں ہوتے۔ بھول جانا اور بھلا دینا صرف دنیا کو دکھانے کے ڈھونگ ہیں، حقیقت میں تو وہ انسان ہمارے بر خیال ہر دعا اور ہر خاموشی میں زندہ رہتا ہے۔ جس سے سچی محبت ہو جائے، وہ دل کی گہرائیوں میں اس طرحپیوست ہو جاتا ہے کہ زندگی ختم تو ہو سکتی ہے، مگر وہ محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
2026-06-07 17:25:40
4
fatimahmughal04
🚩 :
caption plez
2026-06-08 13:50:35
3
chaliraza1237
🫀 :
Caption ??
2026-06-09 21:15:54
2
To see more videos from user @january29.2024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About