اپنی دنیا میں مگن رہیں کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر 🥺💔
2026-05-30 17:07:16
3
🫀بنگش خان 804✌🏻🫀❤️🔥❤️🩹 :
ہے کاش تم نے توڑا صبر کر لیا ہوتا
میں بنا رہا تھا خود کو تیرے قابل
2026-06-01 13:57:55
1
Ali..🥰🖤 :
@kamrangujjer:🥀👌💞پیار تها مُحبت تهی
عِشق تها حُسن تها ادا تهی
سب کچھ تها اُس شخص میں
بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی
2026-06-10 18:28:26
1
Sardar Asif :
yaar save option to on kar do
2026-05-30 13:38:23
2
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
رات کے سناٹے میں جب سب کچھ خاموش ہو جاتا ہے تو دل کے اندر پرانی یادیں اچانک جاگ اٹھتی ہیں اور سکون چھین لیتی ہیں
ہم چاہ کر بھی ان خیالوں کو روک نہیں پاتے جو بار بار اسی شخص کی طرف لے جاتے ہیں جسے ہم کبھی اپنی دنیا سمجھتے تھے
ہر لمحہ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی ادھورا سا قصہ ابھی بھی کہیں درمیان میں اٹکا ہوا ہے جو مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا
وقت گزرنے کے باوجود دل کا ایک حصہ آج بھی وہیں رکا ہوا ہے جہاں ہم نے اسے آخری بار دیکھا تھا
اب نہ کسی بات میں وہ پہلے والی خوشی رہ گئی ہے اور نہ کسی ملاقات میں وہ پرانا احساس واپس آتا ہے
بس ایک خالی سا پن ہے جو ہر وقت ساتھ چلتا ہے اور ہمیں اندر سے تھوڑا تھوڑا ختم کرتا رہتا ہے
2026-05-31 16:10:31
1
sohailsurveyor :
save option q bnd Kiya how h
2026-05-30 16:07:18
2
Deudas Khattak :
hai hai
2026-05-30 17:26:01
2
Afridi :
hyeeeeeeee Kismat ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-05-30 17:12:10
2
✨BeWafa Veer💔 :
hyeeeeeeee 😭😭
2026-05-30 17:49:13
2
💔𝕸𝖆𝖘𝖔𝖔𝖒 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍💔 :
qismat ki baat hai bhai
2026-06-15 18:50:31
0
Zulfiqar jakhro :
راستے، ہر ہجوم، ہر چہرے میں وہی نظر آتا ہے۔
محبت جب دل میں حد سے بڑھ جائے تو انسان حقیقت سے زیادہ یادوں میں جینے لگتا ہے۔ کبھی کسی کی آواز میں اُس کی جھلک محسوس ہوتی ہے، کبھی کسی خوشبو میں اُس کا احساس۔ انسان چاہے لاکھ خود کو مصروف رکھے، مگر دل اپنی ضد نہیں چھوڑتا۔
کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر اُن کی یاد صرف یاد نہیں رہتی، عادت بن جاتی ہے۔ اور عادتیں بھلانا آسان نہیں ہوتیں۔
2026-06-19 11:04:45
0
▄︻̷̿┻̿═━一✫𝐑𝐚𝐒𝐡𝐢⋆𝐉𝐚𝐑𝐡✫ :
2026-06-09 15:06:13
1
༒͢🖤⃝Dark 🖤⃝★࿐life ★★ :
جدائ تو قسمت میں تھی
ورنہ ارادہ تو قبر کے ساتھ قبر بنانے کا تھا
2026-05-30 17:45:40
4
Aryaan Khan :
save open karo plz plz plz 😂😂😂
2026-06-05 18:35:08
0
بس تیرا انتظار :
:تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہر ایک لمحہ اب ایک بھاری یاد بن چکا ہے۔ اے میرے جاتے ہوئے شخص، مجھے یہ تو بتا کہ تمہارے ساتھ مل کر جو خواب آنکھوں میں سجائے تھے، اب میں ان ادھورے سپنوں کا کیا کروں؟ وہ باتیں، وہ مسکراہٹیں اور وہ ساتھ چلنے کے وعدے سب پل بھر میں ٹوٹ گئے ہیں۔ اب تنہائی کے اس سفر میں وہ پرانے خواب مجھے سکون دینے کے بجائے درد دیتے ہیں ۔ میرا دل آج بھی وہیں ٹھہرا ہوا ہے جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ انسان کا جانا اتنا دکھ نہیں دیتا جتنا اس کے ساتھ جڑے ہوئے خوابوں کا ادھورا رہ جانا تکلیف دیتا ہے ۔ کاش میں ان یادوں کو بھی مٹا پاتا جیسے تم نے مجھے اپنی زندگی سے مٹا دیا۔ اب صرف ویران آنکھیں ہیں اور وہ خواب جو کبھی پورے نہ ہو سکے
2026-06-02 15:19:55
1
اقبال بادشاہ 🥃🥃🥃 :
Sab bahi mara ley dowa karo ka moga mare mohabt mil gay ameen 😞😞😞😞🥰🥰💕💕
2026-07-01 14:35:34
0
john :
❤️❤️❤️
2026-05-31 01:48:27
2
🌹Ali🌹Hamza🤗 :
🌹🌹🌹
2026-05-30 21:32:23
2
مظہر خان 💔 :
💔💔💔
2026-05-31 12:26:12
1
᭄🇷ᵒʰᵃⁿ🖤 :
😭😭😭
2026-05-31 11:41:50
1
مظہر خان 💔 :
❤️❤️❤️
2026-05-31 12:26:08
1
کامی جوگیاہڑی :
💯💯💯
2026-05-31 16:34:41
1
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.