@eraa_uh: دل نے بہت سمجھایا تھا کہ شاید وقت بدل جاۓ شاید وہ ایک بار کہہ دے کہ مجھے تمھاری محبت کی ضرورت ہے ۔ ہاۓ مگر افسوس اس نے کچھ کہنا تو دور پلٹ کر دیکھنا بھی گوارا نہ کیا ۔۔ 🫠❤️🩹 _REPOST_MUST_🦋 #fyp #foryoupage #millionaudition #grow #exploremore