@un_lucky039: کچھ کہانیاں ادھوری ہی اچھی لگتی ہیں، کیونکہ اگر پوری ہو جائیں تو ان کا وہ درد کھو جاتا ہے جو انہیں خاص بناتا ہے۔

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 30 May 2026 11:00:30 GMT
87265
6177
72
398

Music

Download

Comments

zubairsa01
Zubair Sandhu 😎🫰 :
caption b likh dia Karen comment mein
2026-05-30 13:21:35
5
hayat_writes786
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
✨" بے بسی اتنی بری چیز ہے کے کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا ...!!!🍁
2026-05-31 14:40:19
16
aizazalishah791
Syed Aizaz Gillani :
ہماری واپسی کا سفر ممکن نہیں...🌷* _ہم نکل چکے ہیں آنکھ سے آنسوں کی طرح...😌_
2026-06-02 04:10:28
12
sharjeel_khan556
SHARJEEL⚜️ :
یہاں کوئی کسی کا نہیں, اپنا جتنا بھی اپنا ہو جائے, پہلے اپنا ہی سوچتا ہے❤️‍🩹..
2026-05-30 13:43:12
12
blazing.starr6
🪴 SZ 🕊️ :
درد پرایا جس کو پیارا وہ کیا اپنی بات کرے💔
2026-05-30 13:50:40
12
loverboyking201
ɄⲘ₳ƗɌ ₳ĦⲘ₳Ɖ :
.....:“ہر دل میں ایک کہانی چھپی ہوتی ہے… کسی کی ادھوری، کسی کی ان کہی۔ 💔🧷”
2026-06-11 17:13:44
2
itshonykhan
صاحبہ❤️‍🩹 :
سنو حضرت مجبوریاں عذرِ ثانوی ہیں ۔ اگر محبت ہو تو جگہ بن ہی جاتی ہے دل میں بھی گھر میں بھی اور گھرانے میں بھی!
2026-05-31 10:41:28
8
mushahidali2024
Mushahid Ali shah :
wow
2026-06-01 03:22:47
6
saifrahman381
🔥s aف i🔥 :
فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں...... مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں...... نہ جانے کیوں میری آنکھیں برسنے لگتی ہیں...... جو سچ کہوں تو کچھ ایسا اُداس ہوں بھی نہیں.......
2026-07-12 13:12:58
1
wishadol
wisha Khan 🌹🌹🌹 :
precious moments of your life 💕
2026-05-31 07:07:11
3
myfatherismylife29
my father is my Life 💕 :
you are right 🥺😞
2026-06-03 03:33:28
2
khuramsipra
♞ ✘❍ خرم کبیر سپرا ×͜× ♛ :
جب کوئی کہانی ادھوری رہتی ہے، تو اس میں ایک کسک، ایک تڑپ اور ایک گہرا احساس باقی رہتا ہے جو اسے ہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔ وہ ادھورا پن انسان کے دل میں ایک خاص جگہ بنا لیتا ہے، جہاں وہ درد ہی اس کہانی کا سب سے خوبصورت حصہ بن جاتا ہے۔ اگر وہ مکمل ہو جائیں، تو شاید وہ عام سی بن جاتی ہیں؛ ان کا وہ سحر، وہ جستجو اور وہ مٹھاس بھرا درد ختم ہو جاتا ہے۔ ادھوری کہانیاں اکثر دلوں میں زیادہ دیر تک سفر کرتی ہیں کیونکہ ان کا انجام قاری یا محسوس کرنے والے کی اپنی سوچ اور جذبات پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
2026-06-03 15:18:51
2
madamg5465
🤗cute queen 👸 :
hayeee 💔
2026-06-11 05:43:28
2
novelisticgirl_67
Better cup🎀 :
hyeeee right🌸😒🥰
2026-06-13 13:04:37
0
mohammed.ayan.qasim
Ayan ❤️ :
کچھ کہانی ہے ادھوری اچھی لگتی ہیں اگر وہ پوری ہو جائیں تو اس کی وہ قدر نہیں رہتی اور وہ نہ قدری انکھوں میں ہمیشہ جھلکتی لگتی رہتی ہے
2026-06-13 03:37:09
0
saqiba0001
Saqiba ❤🧡 :
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی💔🥀👀🍁
2026-06-21 21:29:47
0
abdul_waheed_kwsm
👑𝕸𝖔𝖍𝖆𝖒𝖒𝖊𝖉 𝕬𝖗𝖘𝖆𝖒 :
آپ زمین پہ بہت کم وقت کیلے آئے ہیں اس لیے اپنی روح کو مطمٸن کریں معاشرے کو نہیں....🖤🥀
2026-06-18 08:19:30
1
aliahmaddaska
Aلi🔛🔝👑 :
Capital plz 👍
2026-05-30 12:22:37
1
muhsinafghan5
Mûhsìñ Khåñ Âfğhān :
کچھ کہا نیاں ادھوری ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ اگر پوری ہو جائے تو ان کا وہ درد کھوجاتا ہے جو انہیں حاص بناتا ہے
2026-05-31 09:00:43
10
bilalove24
➳ᴹᴿ᭄༺KAKU ༻: :
کچھ نقصان اچھے مستقبل کے لئے ضروري ہوتے ہیں🍁
2026-06-03 19:15:33
0
dipto.sarkar514
Dipto Sarkar :
song Name ?
2026-06-03 14:47:45
0
muhammadnasirlatif
Muhammad Nasir Latif :
beautiful ❤️
2026-06-22 09:56:01
0
adhurakhwab7
ادھورا خواب :
location
2026-06-02 07:51:58
2
009kgf5
k' G' F :
*فکرِ معاش، ماتمِ دل، غمِ دنیا، غمِ جاناں...!* *آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے * 🚬💔
2026-06-01 18:09:34
1
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About