@randomcreater6: مجھے دنیا کے رواج کے مطابق تعلقات نبھانے نہیں آتا ، فضول قسم کی Wishes نہیں کر سکتا ، میں ہر میسج کا Formality رپلائے نہیں کر سکتا ، میں حد سے زیادہ آنا جانا ، اٹھنا بیٹھنا نہیں کر سکتا ، لیکن میں Emotions خالص رکھتا ہوں تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک رکھتا ہوں ۔🥀 @احمد🌸