@ahmadclicks1: کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے " لوگوں کی باتوں سے رشتوں کی الجھنوں سے اور اس شور بھرے عالم سے۔ پھر دل چاہتا ہے کہ سب سے دُور کہیں خاموشی میں بیٹھ کر اپنے رب سے بات کی جائے خود کو سمیٹا جائے اور سکون تلاش کیا جائے۔ کیونکہ ہر دوریاں بری نہیں ہوتیں کچھ فاصلے انسان کو خود سے اور خُدا سے قریب کر دیتے ہیں۔❤️ @احمد 🌸
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے
لوگوں کی باتوں سے
رشتوں کی الجھنوں سے
اور اس شور بھرے عالم سے۔
پھر دل چاہتا ہے کہ سب سے دُور کہیں خاموشی میں
بیٹھ کر
اپنے رب سے بات کی جائے
خود کو سمیٹا جائے
اور سکون تلاش کیا جائے۔
کیونکہ ہر دوریاں بری نہیں ہوتیں
کچھ فاصلے انسان کو خود سے اور خُدا سے قریب کر دیتے ہیں۔
2026-06-04 18:19:52
0
To see more videos from user @ahmadclicks1, please go to the Tikwm
homepage.