@choza_76: حمزہ حسام؛ مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو میں تم کو اور سمجھا تھا میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے میری چاہت کے افسانے مگر تم سرسری نکلے مجھے افسوس ہے یارا کہ تم بھی اور ہی نکلے!#frypgシ #deepline #poetrystatus #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #viralvideo

سولو 🤎
سولو 🤎
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 30 May 2026 11:38:31 GMT
38113
5347
104
485

Music

Download

Comments

ch_khawar_warraich
CHAND WaRڑaiCh 👑♥️🖤 :
مجھے افسوس ہے یارا کہ تم بھی اور ہی نکلے 👀💔
2026-05-31 16:57:41
5
mustafa.tinwala6
Mustafa Tinwala :
DIL K afsaney nigahoun KI zuban tak pohchey... BAAT chal nikli hey AB DEKHAIN kahan tak pohchey.
2026-05-31 03:09:48
3
malik.......hasnain1
💔انتظار موت⚰ 😫 :
hy koi jo Mera sath hamesha k lie rahy ga 🥺
2026-06-03 14:28:53
0
afgfighter33
🅰️ :
A diamond in wrong hand is just a stone
2026-05-31 15:33:51
1
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-31 15:33:15
3
zyro.here
—ZYRO HERE — :
2026-06-05 01:39:17
0
saifullah97784
🇵🇰$aif🥺 :
2026-06-01 19:52:13
0
_sk341
🕷️𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝙄𝘽 𝙆𝙃𝘼𝙉🍻 :
hayeee🥀🫠🥺
2026-05-31 11:17:46
0
fadii00740
~🦋FAحAD🦋~ :
koi ya type krde ga
2026-06-04 05:45:18
0
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں بلکہ اور زیادہ گہری ہو جاتی ہیں اور دل کے ہر کونے میں اپنا گھر بنا لیتی ہیں۔ خاموشی اکثر وہ درد چھپا لیتی ہے جو لفظ بیان نہیں کر سکتے، اسی لیے کچھ لوگ ہنستے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹے ہوتے ہیں۔ انسان جتنا بھی مضبوط ہو جائے، کچھ لوگ اس کے دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں چاہے وہ ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔ ہر تعلق کا مطلب ساتھ رہنا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ دل کیسے ٹوٹتا ہے اور پھر کیسے سنبھلتا ہے۔ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو ہر موڑ پر اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سب کچھ سمجھ کر بھی خاموش رہتا ہے، کیونکہ کچھ درد صرف جیا جاتا ہے، کہا نہیں جاتا۔
2026-05-31 07:34:00
1
noreaction77
�� 🌚 ℕ𝕠 ℝ𝕖𝕒𝕔𝕥𝕚𝕠𝕟 🫩🥀 :
hayee 🙌⚰️
2026-06-03 11:36:42
0
muhamadmasab
🌸حال دل🌸 :
https://vt.tiktok.com/ZSxKw7A3p/
2026-06-03 05:43:16
0
zaighamjutt804
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
❤️‍🩹ضیغم جٹ❤️‍🔥:اور موت تو ایک وقفہ آرام ہے اے زندگی ایک دن قبروں سے ہم زندہ اٹھائے جائیں گے
2026-06-03 20:40:49
0
arman.khan64730
Zakhmi Dil Khan :
💔 🥀:کر ہی لیا ہے فیصلہ تو ایک دعا سن کے جاؤ اس ٹوٹے ہوئے دل کی صدا سنتے جاؤ کوئی خوبصورت دل نشی تیری چاہت ہو جائے راستہ رفتہ تجھے اس کی عادت ہے اس قدر سر جڑے دیوانگی تیرے تو نیند میں تو اسی کا نام لبیا ہے وہ نہ دکھے ایک دن تو تجھے چین ہی نہ ائے خدا کرے تجھے بھی محبت ہو جائے افسانہ ہمارے عشق کا پھر سے دور ایا جائے تو تجھے میری جگہ اسے تیری جگہ بنایا جائے اس بار یہ قصہ کچھ اس طرح سنایا جائے کہ وہ خواہش ہو تیری تو اس کی ارزو تو خود کو اس میں ڈھونڈنے پر کہیں بھی تو نہ ہو تو سجدوں میں اس کو مانگے اس کو سوچتا رہے خیال میں اس کے خودی کو نوچتا رہے اخر میں کہانیاں ایسے موڑ پہ ہے وہ تیرے ہی رقیب خود سے بڑی خوشی سے ملا ہے کچھ بول نہ سکے ایسا ستمان لگے تجھے روح تیری چیختی ہو مگر اسی طرح محبت کا یہ سلسلہ چلے کیسے ٹوٹتا ہے اگر تجھے بھی تو پتہ چلے تو روز اس کے عشق میں ذرا ذرا تو روز اس کے عشق میں ذرا ذرا مرے خدا کرے تیری محبت تجھ سے محبت ہی نہ کرے
2026-05-31 05:19:56
0
awais63916
Awias Keerio :
🥰🥰🥰
2026-05-30 13:06:12
2
sagaralichanna29
Sagar channa :
🥺🥺🥺
2026-05-30 16:32:50
1
nadeem.lal876
Nadeem lal :
😳😳😳
2026-05-30 15:50:33
1
kamran.565
💸 kamran ramejo 💵 :
🌹🌹🌹
2026-06-05 07:30:49
0
waseemtanha2233
NO NAME😔💔 :
😭😭😭
2026-06-04 06:27:36
0
muhammad.rizwan6195
Muhammad Rizwan :
🥰🥰🥰
2026-06-05 10:35:45
0
sahiljutt069
sahiljutt :
🥰🥰🥰
2026-06-04 06:59:53
0
qurban.qurban337
جیو لغاری صاحب ہر قوم معتبر :
🥰🥰🥰
2026-05-30 16:05:45
0
To see more videos from user @choza_76, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About