@elafgull11: جب راستے کٹھن ہوں تو انسان اپنا مقصد نہیں بدلتا، کیونکہ اصل حوصلہ آزمائش کے وقت ہی پہچانا جاتا ہے۔ منزل چاہے موت ہی کیوں نہ ہو إِنْشَاءَٱللَٰهُ، مگر ہم ہمت ہارنے والوں میں سے نہیں۔ ہم وہ لوگ ہیں جو وقت کے آگے جھکتے نہیں بلکہ وقت کو اپنی طاقت سے بدل دیتے ہیں۔ مقابلہ چاہے جتنا سخت ہو، اب ہم بھی ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں گے — اپنی خاموشی، صبر اور اصولوں کے ساتھ۔ جو ارادہ کر لیا، اسے پورا کر کے دکھائیں گے، کیونکہ ہم رکنے یا ٹوٹنے والے نہیں ہیں۔ . . . #creatorsearchinsights #viral #fyp #dontunderreviewmyvedio #foryoupage