:بہت سے لوگ یہ سوچتے رہے کہ کل توبہ کر لیں گے،
گناہ چھوڑ دیں گے، خود کو بدل لیں گے…
مگر کل آنے سے پہلے ہی دنیا چھوڑ گئے۔
سچی توبہ میں دیر نہ کیجئے،
زندگی کا کوئی بھروسا نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی اور نصوح توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 ✨❤️
2026-05-31 12:29:38
7
safi bloch :
یا اللہ سب مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرما آمین 🥰🥰😳😳🤲🤲