@umarjaved1122: راجوری محاذ پر کشمیری مجاہدین نے انڈین فوج کا غرور خاک میں ملا دیا ہزاروں فوجی سینکڑوں بکتر بند گاڑیاں ڈرونز جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد بھی انڈین فوج مجاہدین کا مقابلہ نہ کر سکی ۔ انڈین فوج ایک ہفتے سے فضائی اور زمینی طاقت لگا چکی لیکن مجاہدین کا حوصلہ نہیں توڑ سکے الحمدللہ مجاھدین انڈین فوج کو بھر پور طاقت کے ساتھ جواب دے رہے ہیں۔ لڑائی آٹھویں روز میں داخل ہو گئی ہے مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں اللہ تعالٰی مجاہدین کو فتح نصیب فرمائے کشمیر کی آزادی تک یہ جنگ جاری رہے گی ان شاءاللہ 🤲