@doanngonne48: Snack Xoài Dừa Dâu Sấy Dẻo#snack #xoài #dautay #dừa #reviewanngon

Đồ ăn ngon nè
Đồ ăn ngon nè
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 30 May 2026 12:20:43 GMT
5846
22
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @doanngonne48, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقتِ شہادت شہزادہ علی اکبر ع نے امام ع کو صدا دی
وقتِ شہادت شہزادہ علی اکبر ع نے امام ع کو صدا دی " اے پدرِ بزرگوار مجھے مرے جد نامدار نے حوضِ کوثر سے جام بھر کے پلا دیا ہے اب میں کبھی پیاسا نہیں رہوں گا ،انہوں نے آپؑ کے لیے فرمایا ہے آپؑبھی جلدی سے آجائیے اور میرے ہاتھوں جامِ کوثر 🥹 پی لیں " امام حسین ع کا شہزادہ علی اکبر ع کی لاش پہ کہہ رہے تھے " اے میری آنکھوں کی روشنی تیرے بعد اس دنیا اور حیاتِ دیا پہ خاک " جب علی اکبرؑ نے میدانِ جنگ میں جانے کی اجازت طلب کی تو امام حسینؑ نے فوراً اجازت عطا فرما دی، لیکن جب جوان بیٹا رخصت ہونے لگا تو امامؑ نے حسرت بھری نگاہ سے اسے دیکھا، آنکھوں سے اشک جاری ہوئے اور سرِ مبارک آسمان کی طرف اٹھا کر فرمایا: "اے اللہ! گواہ رہنا کہ ان لوگوں کے مقابل ایک ایسا جوان جا رہا ہے جو صورت، سیرت اور گفتار میں تیرے رسولؐ سے سب سے زیادہ مشابہ ہے۔ جب ہمیں اپنے نبیؐ کی زیارت کا شوق ہوتا تھا تو ہم اس جوان کے چہرے کو دیکھ لیا کرتے تھے۔" پھر علی اکبرؑ میدان کی طرف روانہ ہوئے۔ اہلِ حرم پر گریہ طاری تھا اور خیموں میں کہرام مچا ہوا تھا، لیکن علی اکبرؑ اپنے مظلوم بابا کی نصرت کو ہر چیز پر مقدم جانتے ہوئے ثابت قدمی سے میدان کی طرف بڑھے۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #unfreezemyacount #islamic #viralvideo #fype

About