@shahrukh.khan9594: نظام پور میں بچے کی اچانک طبیعت بگڑ گئی! ڈرنک پینے کے بعد جھٹکے، قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل اصل وجہ کیا؟ بچے کی حالت تشویشناک، ڈرنک کے بعد طبیعت بگڑنے کے واقعے نے انتظامیہ پر سوالات کھڑے کر دیے! مارکیٹ میں فروخت اشیاء کی چیکنگ کہاں؟ نظام پور میں ایک بچے کی مبینہ طور پر ڈرنک استعمال کرنے کے بعد طبیعت بگڑنے کا واقعہ سامنے آیا، جس کے بعد بچے کو فوری طور پر قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔ واقعے نے بازاروں میں فروخت ہونے والی مشروبات اور خوراک کے معیار پر نئے سوالات کھڑے کر دیے۔ عوام کا مطالبہ: سخت چیکنگ اور کارروائی! #BreakingNews #NizamPur #QaziMedicalComplex #HealthAlert #FoodSafety #PakistanNews #EmergencyNews #ChildHealth #NowsheraNews #PublicSafety #ViralNews #TrendingNow #KPKNews #Pakistan