@bintsaeed.5: بندگی سے شروع ہونے والا یہ سفر، صبر کے راستوں سے گزرتا ہوا، بالاخر الٰہی منزل کی طرف گامزن ہے۔ ہم سب مسافر ہیں اور ہماری منزل صرف اور صرف اللّٰہ کی ذات ہے۔ اللّٰہ ہمیں اس سفر کو صراطِ مستقیم پر طے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #UrduQuotes #IslamicStatus #repostmyvideos