@fanitypist2: کبھی ماحول سے لڑ کر بھی جینا سیکھنا ہوگا، جو دائرے میں رہتے ہیں وہ ہمت بھول جاتے ہیں۔ ۔ مسلسل پابندیاں انسان کو دوسروں پر منحصر بنا دیتی ہیں اور وہ اپنی آزادی سے فیصلے کرنے کی طاقت کھو دیتا ہے۔ #viral #trending #trendingnow #tiktok #unfreazemyaccount