@p2ey8: #ساليبا #غابريل #دوري_ابطال_اوروبا #fyp #fyppppppppppppppppppppppp

بيرلو
بيرلو
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 30 May 2026 13:23:47 GMT
32816
3693
90
494

Music

Download

Comments

user71752312665025
المصمم العالمي :
اسم الغنيه
2026-06-19 15:03:09
0
14607l
عبود🖤 :
❤️😂
2026-06-01 17:01:13
0
w.d.336d
حمودي ليونيل 𓃵 :
رد المتابعة
2026-06-29 18:56:39
0
gvcfhghg0
tiktok :
2026-06-22 11:57:15
0
To see more videos from user @p2ey8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ آخری میسج کچھ بھی ہو سکتا ہے ایک دل پھول ایک عام سی بات، شب بخیر، بعد میں آتی ہوں، میری طبیعت ٹھیک نہیں، ان میں سے کچھ بھی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آخری میسج ہی نہ ہو؟! کہ: اس دوران تو وقفہ آ گیا ہو خاموشی کا یا پھر خفگی کا؟ نفرت کا؟ اور پھر ایسا ہو کہ موبائل سائیڈ پہ رکھوں اور سونے کے لیے لیٹوں پھر جب صبح کوئی انہونی آئے کہ اٹھو نماز پڑھ لو ابھی تک اٹھی کیوں نہیں؟! اٹھ بھی جاؤ اب! مگر میرے نہ اٹھنے پہ تشویش سی ہو دل ایک دم بند سا ہوا ہو پھر سرہانے بیٹھ کر نبض ٹٹولی جائے، کہ؛ کہیں زندگی مل جائے دل کی دھڑکن سننے، کی ناکام کوششیں ہوں افرا تفری ہو، آوازیں ہوں، شور ہو *She is no more*🥀 کی بلکہ سی آواز مگر پھر آہستہ آہستہ وہی آوازیں، چیخوں میں بدل جائیں رونے کی آوازیں آنے لگیں، اس پڑوس والے خبر لینے پہنچ جائیں رشتہ داروں کو فون کھڑکائے جائیں پھر اعلان کروائے جائیں کہ؛ فلاں ابن فلاں کی موت ہو گئی جنازہ اٹھنے لگے ہوگا، میت کے غسل کے لیے ادھم مچ جائے غسال آئے غسل دیا جائے کہ چار پایٔ، کے ساتھ لگ کر خوب رویا جائے، اگلے پچھلے آنسو؟ ارے یاررر کیا ہوا بیچاری کو؟! بہت اچھی تھی یاررر ابھی عمر ہی کیا تھی دنیا بھی نہیں دیکھی، اف آنکھیں موند لیں ارے یار ہر وقت ہستی ریتی تھی یہ تو، آہ افسوس! اور پھر کچھ گھنٹوں، بعد جس پر رویا جا رہا تھا اسی کو ایک انجان جنگل لے جایا جائے گا، ابا بھائی
وہ آخری میسج کچھ بھی ہو سکتا ہے ایک دل پھول ایک عام سی بات، شب بخیر، بعد میں آتی ہوں، میری طبیعت ٹھیک نہیں، ان میں سے کچھ بھی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آخری میسج ہی نہ ہو؟! کہ: اس دوران تو وقفہ آ گیا ہو خاموشی کا یا پھر خفگی کا؟ نفرت کا؟ اور پھر ایسا ہو کہ موبائل سائیڈ پہ رکھوں اور سونے کے لیے لیٹوں پھر جب صبح کوئی انہونی آئے کہ اٹھو نماز پڑھ لو ابھی تک اٹھی کیوں نہیں؟! اٹھ بھی جاؤ اب! مگر میرے نہ اٹھنے پہ تشویش سی ہو دل ایک دم بند سا ہوا ہو پھر سرہانے بیٹھ کر نبض ٹٹولی جائے، کہ؛ کہیں زندگی مل جائے دل کی دھڑکن سننے، کی ناکام کوششیں ہوں افرا تفری ہو، آوازیں ہوں، شور ہو *She is no more*🥀 کی بلکہ سی آواز مگر پھر آہستہ آہستہ وہی آوازیں، چیخوں میں بدل جائیں رونے کی آوازیں آنے لگیں، اس پڑوس والے خبر لینے پہنچ جائیں رشتہ داروں کو فون کھڑکائے جائیں پھر اعلان کروائے جائیں کہ؛ فلاں ابن فلاں کی موت ہو گئی جنازہ اٹھنے لگے ہوگا، میت کے غسل کے لیے ادھم مچ جائے غسال آئے غسل دیا جائے کہ چار پایٔ، کے ساتھ لگ کر خوب رویا جائے، اگلے پچھلے آنسو؟ ارے یاررر کیا ہوا بیچاری کو؟! بہت اچھی تھی یاررر ابھی عمر ہی کیا تھی دنیا بھی نہیں دیکھی، اف آنکھیں موند لیں ارے یار ہر وقت ہستی ریتی تھی یہ تو، آہ افسوس! اور پھر کچھ گھنٹوں، بعد جس پر رویا جا رہا تھا اسی کو ایک انجان جنگل لے جایا جائے گا، ابا بھائی "وقت نکلا جا رہا ہے" کہیں گے چارپائی کوئی نہ چھوڑے گا کچھ بے ہوش ہوں گے، پھر ایک دن گزرا دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، رونا دھونا رونا، بہت رونا سسکیاں، کبھی، آنسو کبھی چپ چپ پھر خاموشی اور پھر نارمل روٹین یہی ہوگا یہی ہوتا آیا ہے اور مزہ تب آنا ہے، جب ستمگروں نے میسج کرنا ہے "بڑے دن ہوئے، معذرت بھی نہیں کی تم نے؟!" "نہ ہی یاد کیا؟!" سوچا کہ؛ آج ہم ہی بات کر لیتے ہیں ہم ہی سوری بول دیتے ہیں ہیلو؟ جواب تو دو یاررر؟! دوسری طرف نیند مستقل نیند گہری جسم کا خاک ہونا گلنا، سڑنا پھر بدلیاں، چپ مکمل چپ نہ دنیا کے بکھیڑے نہ رونا، نہ تکلیفیں نہ رنجشیں بس چپ، گہری چپ ہیلو انکل فلاں سے بات ہو سکتی؟! بے چینی سے پوچھنا بیٹا وہ ہم میں نہ رہی اب پھر یاد آنے پر رونا کیا کہا؟! کیا کہا انکل؟! "غلط سنے پر، پھر دوبارہ پوچھنا" "وہ تو کب کی مر چکی ہے بیٹا" ایسا محسوس ہوگا جیسے لمحے بھر کو دنیا تھم سی گئی ہو تین یا چار مہینے بعد، دوستوں کے تین یا چار میسجز ہیلو؟ کدھر ہو؟ آج کل نظر نہیں آتی؟؟ یار بندہ بتا ہی دیتا ہے؟! پھر ان کی طرف سے بھی چپ، اور قبرستان میں بھی چپ، قبر..۔۔ بھی چپ ایسا ہی ہوتا ہے، ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔۔ اور دیکھنا ایسا ہی ہوگا🥀❤️‍🩹#asthetic #sadlyrics #baghi #foryou #vocals

About