Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@yenoiyen01: Ổ điện chịu tải 6000w, chính hãng hinoki
Yến Săn Điu
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 30 May 2026 13:57:12 GMT
569
0
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
15.35MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
15.35MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yenoiyen01, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Xí nữa 10h gặp nhau nha
نعت گوئی سے متعلق ایک روح پرور واقعہ حضرت مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ اپنی نعت ؎ تنم فرسودہ جاں پارہ.....ز ہجراں یارسول ؐ اللہ۔ لکھنے کے بعد جب حج کے لیے تشریف لے گئے، تو ان کا ارادہ یہ تھا کہ روضۂ اقدس کے پاس کھڑے ہو کر یہ نعت پڑھیں گے۔ چناں چہ حجِ بیت اللہ کے لیے گئے اور حج سے فارغ ہو کر مدینہ منورہ کی حاضری کا ارادہ کیا، تو امیرِ مکّہ کو خواب میں نبی اکرمﷺ کی زیارت ہوئی۔ آپؐ نے ارشاد فرمایا کہ ’’اسے یعنی جامی کو، مدینہ طیبہ کی جانب نہ آنے دیں۔‘‘ امیر مکّہ نے یہ خواب دیکھا، تو ممانعت کا حکم صادر کردیا۔ مولانا جامی، عاشقِ رسولؐ تھے۔ اُن کے دل پر عشقِ نبیؐ اس قدر غالب تھا کہ چُھپ کر مدینے کی جانب چل پڑے۔ بعض سیرت نگار لکھتے ہیں کہ وہ قافلے کے ایک صندوق میں بند ہوگئے، لیکن امیرِ مکّہ کو پتا چل گیا، تو اس نے جانے نہ دیا۔ بعض یہ بھی لکھتے ہیں کہ بھیڑوں کے ریوڑ میں اُن کی کھال اوڑھ کر چلتے چلتے مدینہ طیبہ داخل ہوگئے، لیکن پھر بھی نہ پہنچ پائے، کیوں کہ امیر مکّہ کو ایک بار پھر نبی اکرمﷺ کی خواب میں زیارت ہوئی اور فرمایا ’’جامی کو میرے روضے پر نہ آنے دینا۔‘‘ جب اُس نے یہ حکم سُنا، تو اپنے آدمی دوڑادیئے کہ مولانا جامی کو مدینہ منورہ کے راستے سے پکڑ کر لے آئیں، جس کے بعد امیرِ مکّہ نے مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ پر سختی کی اور جیل میں بند کردیا۔ چناں چہ تیسری مرتبہ پھر امیرِ مکّہ کو حضور اکرمﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔ آپؐ نے فرمایا۔ ’’جامی کوئی مجرم نہیں، بلکہ اُسے ہم اس لیے اپنے روضے پر آنے سے روکتے ہیں کہ اُس نے کچھ اشعار لکھے ہیں، جنھیں میرے روضے پر کھڑے ہو کر پڑھنا چاہتا ہے۔ اگر یہ مدینہ پہنچ گیا اور میرے روضے پر حاضر ہوکر اس نے یہ اشعار پڑھے، تو مجھے باہر آکر اُس سے مصافحہ کرنا پڑے گا۔ لہٰذا اُسے کہو، لوٹ جائے، مَیں خود اُس سے ملوں گا۔‘‘چناں چہ امیرِ مکّہ نے مولانا جامیؒ کو قید خانے سے نکالا اور بڑی عزّت و تکریم سے پیش آیا۔ یوں جامیؒ دربارِ رسالت پر حاضری دیئے بغیر روتے ہوئے واپس لوٹ گئے۔ جامی کی وہ نعت اس طرح ہے ؎ تنم فرسودہ، جاں پارہ.....ز ہجراں یارسول ؐ اللہ(میرا جسم ناکارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے، آپؐ کی جدائی میں اے اللہ کے پیارے نبی ﷺ)دِلم پژمردہ آوارہ.....زعصیاں یارسول اللہؐ(میرادل بھٹک رہا ہے اور دل کا پھول مُرجھا چکا ہے، گناہوں کے بوجھ سے، اے اللہ کے پیارے نبیﷺ) چوں سوئے مَن گزر آری.....من مسکیں زناداری(کبھی خواب میں اپنا جلوہ دکھا دیں، اس عاجز، مسکین اور غریب نادار سائل کو) فدائے نقش نعلینت.....غمِ جاں یارسول اللہؐ(تو میں پھر آپ کے نقشِ پا پر فدا ہوجائوں گا، اے اللہ کے پیارے نبیﷺ) ذکردہ خویش حیرانم.....سیاہ شد روز عصیانم (میں نے جو کچھ کیا، بہت حیران ہوں، روزِ حساب میرا اعمال نامہ سیاہ ہوگا) پشیمانم پشیمانم.....پشیماں یارسول اللہؐ(مَیں انتہائی پشیمان اور سخت شرمندہ ہوں، پشیمان ہی پشیمان ہوں، اے اللہ کے پیارے نبیﷺ)ز جام محبت تو مستم.....بہ زنجیر تو دل بستم(آپؐ کی محبت میں ، مَیں مست ہوں، آپؐ کے عشق کی زنجیر سے میرا دل بندھا ہوا ہے)نمی گویم کہ مَن ہستم.....سخن داں یارسول اللہؐ(مَیں عاجز اور مسکیں کوئی دعویٰ نہیں کرتا کہ مَیں ایک بڑا شاعر ہوں، اے اللہ کے پیارے نبیﷺ)چوں بازوئے شفاعت را.....کشائی بر گناہ گاراں (جب روزِ قیامت آپ اپنی شفاعت کا بازو دراز کر کے گنہ گاروں کے سر پر پھیلا دیں گے)مکن محروم جامی را.....در آں یارسول اللہؐ(اُس روز اس جامی کو محروم نہ رکھیے گا، اس جان جوکھوں کی نازک گھڑی میں، اے اللہ کے پیارے نبیﷺ)۔ #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #ti ̇ktok #islamic #viralvideo #unfrezzmyaccount
okay now im dragging it #soydog
review xe ô tô cũ tránh mưa nắng #review #xh #minhchinhoto #minhchinhotocumb #minhchinhotocu
Dexter is so tuff in this scene 🤯🔥 / / #dexter #dexteredit #dextermorgan #dextermorganedit #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy