@its_yklines: Caption:👇 زندگی ایک ایسی کتاب ہے جس کا ہر صفحہ ہمیں کوئی نہ کوئی نیا سبق سکھاتا ہے۔ کبھی ٹھوکریں کھا کر، کبھی اپنوں کے بدلتے رویوں سے اور کبھی وقت کی گردش سے انسان وہ باتیں سیکھ جاتا ہے جو کوئی استاد نہیں سکھا سکتا۔ بزرگوں کا تجربہ اور ہماری اپنی زندگی کے تلخ و شیریں حقائق دوسروں کے لیے مشعلِ راہ بن سکتے ہیں۔ آپ نے زندگی کے اس سفر میں اب تک سب سے گہری بات کون سی سیکھی ہے؟ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی وہ ایک قیمتی نصیحت ضرور لکھیں، شاید آپ کی لکھی ہوئی بات کسی مایوس دل کو جینے کا حوصلہ دے دے۔ We do not just grow older through time; we grow wiser through the silent battles we fight and the unexpected storms we survive. Experience is a treasure meant to be shared to guide those walking the same paths. Leave a trace of your personal growth below to ignite clarity in someone else's confusion. #LifeLessons #WisdomOfAge #ShareYourAdvice #experiencelife #yk_lines
Those who do not meet completely, do not leave completely😔😔
2026-06-13 14:06:09
0
🍂🥀 Sahito الطاف 🥀 :
جہاں پر بھی اپنے رشتےداروں کو دیکھو
۔۔۔۔۔۔۔
بَم سے اڑادو سالوں کو
۔۔۔۔✌️✌️✌️✌️
2026-05-31 08:00:08
23
REHAN JADOON KIALA :
والدین کی قدر کر لیں ،جیتے جی😥😥😥
2026-05-31 11:18:08
40
Fatima e noor :
hr jhez ka Hal paisa ha 😊 paaisa ha to sab Kuch apky pas ha .
2026-05-30 14:50:08
32
Shehzad Aslam :
صرف محنت کرو
سب کچھ محنت کے پیچھے ہے
پیسہ ،عزت،پیار،سکون
2026-05-30 17:38:53
22
꧁༺༒♛ ďąɲجя ♛༒༻꧂ :
کسی سے سچی محبت کبھی مت کرنا اور اگر ہو جائے تو اسے یہ مت بتانا کہ تم اس کے بنا نہیں رہ پاؤ گے۔۔۔
2026-05-31 11:40:26
15
zoya :
ہر کام کی طرف صرف پہلا قدم بڑھانا مشکل ہوتا ہے ۔
2026-05-30 18:09:06
15
✨Khobsorat دنيا ✨ :
دنیا میں ماں کے علاوہ کوئی وفادار نہیں ہے اور ہر مشکل میں ماں کے دعا کام اتی ہے love you mom . Miss you mom
2026-05-30 19:06:35
15
Love_With_Allah💞 :
دنیا سے وفا کی امید رکھنا خود کو دھوکہ دینا ہے
2026-05-31 11:10:27
15
𓂀 ℤ𝕒𝕚𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 𓂀 :
ہمیشہ ناکامی کے بعد ہار مت مانو بلکہ اسے اپنا تجربہ بناو ✌️
2026-05-31 04:17:43
18
アワン ۳۳۳ :
کبھی گھر کی بات باہر نہیں کرنی اور باہر کی بات گھر نہیں کرنی👍
2026-05-31 16:04:29
5
BAl╾━╤デ╦︻OCH💔 :
رشتےداروں سے 200 کلومیٹر دور گھر بنائیں 👍💔
2026-05-31 10:02:35
10
Zulqarnain Tarar :
حالت جیسے بھی ہو اپنی کمزوری کبھی ظاہر نہ کرو
اللہ پر توکل رکھو اور ثابت قدم رہو
2026-05-31 01:45:29
33
𝑰𝒌࿐🚩 :
کس کو اپنی مجبوری مت بتانا 💔
2026-05-31 16:59:11
9
Numan Sahil :
ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو پھر دیکھو اللہ کیسے آپکی مدد کرتا ہے
2026-05-31 03:21:03
29
786 :
aphne ap ko sab se yadyad party kro🥰
2026-06-14 04:53:16
0
REHAN JADOON KIALA :
اگر والدین زندہ ہیں تو خدارہ انکی قدر کریں 😥
2026-05-31 11:19:20
7
🇸🇦🇸🇦Zahoorkhan💔🇵🇰💔🌹🌹 :
ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو پھر دیکھو اللہ کیسے آپکی مدد کرتا ہے
2026-05-31 10:45:35
8
Mian Zaheer Farooki :
Koi Kisi ka nahen
2026-05-31 03:39:22
7
muddo okz :
اپنوں سے دور رہیں
2026-05-31 12:06:08
10
Ibrahim Khan :
اپنوں سے دور رہیں
2026-05-30 19:06:35
21
꧁༒ADNAN M ABBAS༒꧂ :
حالت جیسے بھی ہوں، اپنی کمزوری کبھی ظاہر نہ کرو۔
اللہ تعالیٰ پر کامل توکل رکھو، صبر اور حوصلے کے ساتھ ثابت قدم رہو۔
کیونکہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، لیکن مضبوط ایمان اور استقامت انسان کو ہر آزمائش سے کامیاب نکال دیتی ہے۔ ✨🤲
"اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
— سورۃ الطلاق 65:3 🌿
2026-05-31 03:14:27
10
jutt ke jan A 💖 :
koi apna Nahin hota💔💔💔💔💔💔💔
2026-05-30 15:08:01
10
To see more videos from user @its_yklines, please go to the Tikwm
homepage.