سرکار دو جہاں سردار دو جہاں محبوب خدا مقصد تخلیق کائنات امام المرسلین خاتم النبیین میرے اور ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ پہ لاکھوں درود و سلام اور آپ ﷺ کے والدین آپ ﷺ کی ازواج اور آپ ﷺ کی آل اور آپ ﷺ کے اصحاب پرکروڑ درود لاکھوں سلام
2026-06-07 20:04:01
0
Bhai Jan :
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
2026-06-01 02:39:23
5
Dilber Ali Baloch :
MashaAllah 🖤🥀💫
2026-06-01 15:01:55
3
K@/\/\ !😎 :
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں ناں
ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں ناں🥺
یا رسول اللہ انظر حالنا
یا حبیب اللہ اثما قالنا
اننی فی بحر ہم مغرق
خذیدی سھل لنا اشقالنا🤲🏻
🌹 آمین یا رب العالمین