@ishqbaghi878: ہم ہار گئے… اب دل میں اتنی سکت نہیں رہی کہ کسی کے در پر محبت کی بھیک مانگیں، ہم نے چاہا تھا تمہیں اپنی حد سے بڑھ کر مگر شاید یہ چاہت ہی ہماری کمزوری بن گئی۔ اب جو تمہیں بہتر لگے وہی کر لو، ہم نے اپنے حصے کی جنگ خاموشی سے ہار دی ہے۔ یہ ہار دراصل محبت کی انتہا ہے، جہاں انسان ضد چھوڑ کر خود کو تقدیر کے حوالے کر دیتا ہے۔ دل ابھی بھی تمہارا ہے، مگر اب ہم نے سیکھ لیا ہے کہ ہر چاہت کا مل جانا ضروری نہیں ہوتا۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupagе #mughalwrites_88 #repostrequest #dontunderreviewmyvideotiktok💔🥀😊🥺♥️
محبت نرم، متوازن اور باوقار چاہت کو کہتے ہیں۔ اس میں احترام، خیال اور سکون زیادہ ہوتا ہے۔
عشق بہت شدید اور جذباتی محبت کو کہتے ہیں، جس میں انسان پوری طرح کسی کے لیے دیوانہ سا ہو جاتا ہے۔