@imr_an17: تم میری زندگی کا وہ مقام ہو جہاں پہنچ کر ہر تلاش ختم ہو جاتی ہے۔" سنو میری عزیز جان تم میرے لیے خدا کی طرف سے ایک معجزہِ نعمت ہو جیسے کوئی تھکا ہوا مسافر صدیوں کی مسافت کے بعد کسی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ جائے ویسے ہی میرا دل تم میں آ کر ٹھہر جاتا ہے تمہیں دیکھوں تو یوں لگتا ہے جیسے کائنات نے اپنی ساری خوبصورتی سمیٹ کر ایک وجود میں ڈال دی ہو تمہاری مسکراہٹ میرے دن کی روشنی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل کہانی بن جاتی ہے تم ہو تو ہر لمحہ زندہ ہے تم نہیں تو سب کچھ بے معنی سا لگتا ہے میں نے دنیا کو کبھی تم سے آگے سوچا ہی نہیں میری دنیا تم سے شروع ہوتی ہے اور تم پر ہی ختم میں نے جب سے تمہیں دیکھا میری دنیا تم پر تمام شد تم سے آگے میرا کوئی جہان نہیں...♥️ #viwesproblem😌🙏💔 #viralvideo #foryou #foryoupage #fyyyyyyyyyyyyyyyy