یہ سچ ہے تم چاند جیسی ہو پر کیا کروں یار دل ہی نہیں مانتا
آخر چاند میں بھی داغ ہے👀🌒🦋🥺
2026-06-02 09:21:16
30
ꜱᴏɴɢ ʟʏʀɪᴄꜱ 🥹 :
when I listen 👂 this song I think I'm flying 🪽 in the sky 😔🪽🪽
2026-06-19 10:15:57
3
Engr # JAN❤️🔥 :
Caption pleezz
2026-05-31 05:18:39
11
👑عاصم*LADDY🤟 :
وه مایوسی کے لمحوں میں ذرا سا بھی حوصلہ دے دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے 🥺
2026-05-31 08:29:09
21
Muhammad Zahid 18 :
caption...
2026-05-31 01:47:53
14
mshabbir :
@mshabbir:کبھی انسان یہ بھول جاتا ہے کہ زندگی بہت چھوٹی سی ہے… 💔رہتے ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ کسی کا دل جیتنا بہت مشکل اور توڑنا بہت آسان ہوتا ہے… 🥀
اگر ہم تھوڑی سی محبت، عزت اور نرمی سے بات کر لیں تو شاید کسی کی زندگی بہتر ہو جائے۔ ✨
ہم سب نے ایک دن اس دنیا سے چلے جانا ہے، پھر بھی ہم ایک دوسرے کو تکلیف دینے، رُلانے اور نیچا دکھانے میں لگے
2026-05-31 15:13:26
12
NØYØN 🚩 :
First comment... Love from Bangladesh 🫶🫀
2026-05-30 15:53:24
8
Shaکeel Paنter :
😳O
2026-06-16 12:37:57
2
Raheem Zaman 💖🏞 :
😟ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتیں،
کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار.🍁
2026-06-25 14:17:25
3
Meer Haris brohi :
یہ سچ ہے تم چاند جیسی ہو پر کیا کروں یار دل ہی نہیں مانتا
آخر چاند میں بھی داغ ہے👀🌒🦋🥺
2026-07-08 13:00:01
2
꧁༒𝚫𝛅፝֟፝͜𝛂͢𝛛֟༒꧂ :
چار رشتے دار ایک ساتھ تبھی چلتے ہیں
پانچواں جب کندھے پر ہوتا ہے 😞
2026-06-06 04:11:29
4
ع🍁 :
وه مایوسی کے لمحوں میں ذرا سا بھی حوصلہ دے دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے 🥺
2026-07-08 21:50:25
1
FM_🔱 :
میں نے خود کو کبھی کمتر نہٖیں سمجھا میں اتنا انمول ہوں کہ کسی کی پوری دنیابن سکتا ہو ۔۔۔
2026-05-31 16:03:20
12
PUKHTOON 🚩 :
میں نے جب بھی تمہیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور بھی زیادہ محبت ہوئی۔🤍🥀🫠😩💔
2026-06-08 05:14:39
3
⚜️𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐒𝐀𝐇𝐀𝐑𝐀𝐍🖤💸 :
song ✨🎶🥹❤️🩹
2026-07-06 07:10:05
1
Mudasir laghari 56 👑 :
*اور انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے*❤🩹🥺
*جب چہروں کے پیچھے چھپے اصل چہرے دکھائی دینے لگتے ہیں*❤🩹🙂
*جب بولوں کے پیچھے چھپی نیتیں سمجھ آنے لگتی ہیں*💔🙂
*اور جب احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی*💔🙂
*تب انسان بھیڑ میں رہ کر بھی تنہا ہونا پسند کرتا ہے💞🫠*✍🏻❤️💫*
2026-07-19 10:03:01
1
Saifiii Bhai 88 :
:وه مایوسی کے لمحوں میں ذرا سا بھی حوصلہ دے دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے 🥺
2026-07-23 06:52:33
0
To see more videos from user @outdoor.story, please go to the Tikwm
homepage.