اپ بھائی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو میرے باپ نے سعودی میں تقریبا 25 سال گزارے ہے اس نے بھی یہی نصیحت کہ ہمارے ساتھ بھی اس طرح ہوا ہے کئی کہانیاں بتائیں
2026-06-01 11:34:42
7
للحداد :
انسان کی عظمت دوسروں کی مدد کرنے میں ہے، نہ کہ ہر درخواست کو ٹھکرا دینے میں۔ اگر کوئی عزت اور احترام کے ساتھ آپ سے مدد مانگے تو ممکن ہو تو اس کا ہاتھ تھام لیجیے، کیونکہ آج آپ کسی کے کام آئیں گے تو کل کوئی آپ کے کام آئے گا۔
2026-05-31 19:17:44
40
To see more videos from user @arif1122offical, please go to the Tikwm
homepage.