@diary_319: اس دنیا میں انسان کی پہچان اس کی اصلیت رنگ و روپ سے کی جاتی ہے اگر آپ کا رنگ گورا چھٹا ہے آپ کی آؤٹ فیٹ صحیح ہے تو آپ ہر کسی کو پسند آئیں گے لوگ آپکی عزت بھی کریں گے چاہے آپ اندر سے جتنے بھی وخشی درندے نعفرت بہت ساری بیماری کیوں نہ ہوں آپ پھر بھی اچھے ہیں کیونکہ دنیا نے آپ کو باہر سے دیکھنا ہوتا ہے اندر تو صرف انسان جو ہی پتہ ہوتا ہے کہ وہ کس لیول کا بندہ ہے ۔ اسکے برعکس جو لوگ سانولے رنگ کے ہوتے ہیں جو بس صرف وقت گزارتے ہیں کسی کے کام سے کام نہیں رکھتے وہ آپ کو مجھ سے زیادہ پتہ ہے کہ لوگ اور ہمارا معاشرہ ان لوگوں کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے لیکن اس میں یہ ایک بات ہوگی کہ انسان کا ضمیر مطمئن ہوگا کہ لوگ جو کہتے ہیں کہنے دیں وہ زات جانتی ہے کہ انسان کے دل میں کیا ہیں اگر ہیں بھی کچھ تو اس میں ہمارا اپنا ہی نقصان ہوگا دوسروں کے ساتھ ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے باقی خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں اور ہمیں اپنے دل صاف کرنے چاہیے اگر انسان کے دل میں کچھ ہو تو کہنا چاہئے اگر ہم اسے دل رکھیں گے تو اس سے نعفرت پیدا ہوسکتی ہیں پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻♥️🙌🏻 #kaly #fyp #foryou #foryoupage