@its_salar_3: "تم نے تو کھیل سمجھ کر کھیل لیا، مگر یہ نہیں سوچا کہ وہ کسی ماں کا نازوں سے پالا ہوا بیٹا تھا۔ چلو، میں نے تو تمہیں معاف کر دیا، لیکن اس ماں کے آنسوؤں کا حساب کیسے دو گے جو ہر نماز کے بعد اپنے رب کے سامنے گواہی بن کر گرتے ہیں؟" #salar #aesthetic #ForyouPage #SalarPoetry #TrendingPost