@umar_haseeb1: جو شخص روزانہ ﷲ کا یہ نام پڑھے کا تو اُس کے بہت سے کام بن جدئیں گے 💯🤍 پڑھنا اِس طرح کرنا ہے روزانہ علر کی نماز کے بعد ایک سانس میں ( يَا رَحْمَنُ ) صرف 7 مرتبہ پڑھنا ہے انشاءﷲ آپ کے بہت سے کام بن جائیں گے 🌸✨ خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 🥰🫶🏻 #austhetic #unfreezemyaccount #growmyaccount #umarhaseeb #umarkhanswati
کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ دنیا کی ہر چیز سے کہے کہ وہ اس کے لیے دعا کرے
🍂kehty Hain k ager 40 log Ameen Keh dain TU Dua kabool ho jati h AP sab sy guzarish h k mery liye Dua kijye ALLAH pak Meri aik jaiz Dua kabool kary ameeen 🥺🥺🥺sum Ameen 🤲🥺 ameeen
2026-05-30 17:20:50
19
●⃝Ⲙúժ𝗮᥉᥉𝚒ʀ👑🔥 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤