@usamaktk02: 🍁: یہ دنیا ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی، لیکن انسان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے؛ اس لیے برے معاشرے میں بھی ایسا جیو کہ کل جب لوگ تمہیں یاد کریں تو تمہاری سچائی، تمہاری خاموشی اور تمہاری برداشت مثال بن جائے، نہ کہ تم بھی اسی بھیڑ کا حصہ بن جاؤ جو غلطی کو ہی راستہ سمجھ بیٹھتے ہیں