@dreamy__writes: "لوگ آپ سے آپ کے حصے کی خوشیاں، آپ کے مواقع یا آپ کے ہاتھ میں موجود چیزیں تو چھین سکتے ہیں، لیکن وہ آپ کا مقدر کبھی نہیں بدل سکتے۔ کیونکہ جو دروازے اللہ نے آپ کے لیے کھولنے ہیں، انہیں کائنات کی کوئی طاقت بند نہیں کر سکتی۔ انسان کی نیت اور کوشش سچی ہو، تو آزمائشیں عارضی ہوتی ہیں اور کامیابی مستقل۔ اپنے رب کے فیصلے اور اس کی دی ہوئی بہار پر پورا یقین رکھیں، کیونکہ جو آپ کا ہے، وہ ہر حال میں آپ کو مل کر ہی رہے گا۔" #fyp #repost