سچ بولنا بہت بڑی بہادری ہے اور دوسرا سچ سننے کے لیے بہت بڑا جگرا چاہیے
2026-06-01 19:25:15
1
Hanfia :
absolutely right 👍
2026-06-01 15:09:44
1
($ⓂⓈ.HAFIZ<<804>>✓SAJIDⓂⓈ$) :
واہ، کیا بات کہی ہے 👌
سچ میں...
*آئینہ دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں،*
کیونکہ سچ بولنے کے لیے دل کا بڑا ہونا چاہیے، نہ کہ صرف زبان کا تیز۔
اور *سلام ہے اُن لوگوں کو* جو وقتی مفاد چھوڑ کر حق کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں، پر جب ملتے ہیں تو دنیا خوبصورت لگتی ہے 🌹
2026-06-01 15:40:50
1
To see more videos from user @lwmxbnapu, please go to the Tikwm
homepage.