@the_safee_vibes: وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی زنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا🥺❤️🩹#fyp #1millionaudition #viralvideo #the_safee_vibes @🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
وقت کی یہ روانی، سب کچھ بدل دیتی ہے ⏳✨
زندگی کے سارے رنگ خود ہی سنور جاتے ہیں 🌈🌿
کوئی اپنے لیے اداسیوں کو نہیں کھینچتا 💔🚫🙂
بس وقت ہی ہے جو دلوں کے حال بدل دیتا ہے 🌙🕊️
2026-05-30 22:16:14
16
Ī🔻R🔻S🔻H🔻Ä🔻D :
caption plz 😳😔😔
2026-06-03 07:05:48
3
𝓡𝓲𝔃𝔀𝓪𝓷 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓭 🌙 :
please bhai aik poetry sad Rizwan ke name se to bna do
2026-05-30 17:51:32
3
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
In English, we say :
You are my Happiness
But in Urdu :
تجھے سوچوں تو کُھلتے ہیں اداسیوں کے قفل
تجھ کو دیکھوں تو مسکرانے کو جی چاہتا ہے !🌷
2026-07-09 17:32:21
0
✌️🥀✌️ :
شام کے رنگوں میں ڈھلتی ہے کوئی خاموش دعا،
سورج کی آخری کرن جیسے کہے الوداع 🌅💫
2026-06-15 16:57:22
1
allha hai na :
🩷:ہم خاک نشین کبھی ظرف کا سودا نہیں کرتے
2026-06-09 03:19:46
3
🖤A م i R 🖤 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا
2026-06-04 14:57:28
2
Arsalan Ahmad :
caption plz
2026-05-30 19:14:39
2
Mousa Khan 🇦🇪🇵🇰 :
جو دل کو بھاتا ہے وہی کریں۔
اگر آپ کو لال جوڑے کے ساتھ پیلا جوتا پسند ہے تو پہن لیجیے، اگر آپ کو پیزا ہاتھ سے کھانا ہے تو کھا لیجیے، اگر بَجوم میں رونا پسند ہے تو دو گہری رو لیں، محبت کا اظہار کرنا ہے کر دیجیے۔ وہ کریں جس کا من کرتا ہے۔ آپ اس لیے اداس ہیں کہ آپ وہ زندگی جی رہے ہیں جو آپ کو ناپسند ہے۔ صرف اس لیے کہ لوگ تنقید کرتے ہیں، ڈرنا بند کر دیں۔ 🌹❤️
2026-07-08 22:42:29
1
AhmadYousafzai16 :
شام کے رنگوں میں ڈھلتی ہے کوئی خاموش دعا،
سورج کی آخری کرن جیسے کہے الوداع 🌅💫
2026-05-31 07:06:20
4
Z 🦋 :
لکھ لکھ کر ہم نے اپنے سارے افسانے بتا دیے اس کو
ایک شخص کا دل تھا کہ پلا ہی نہیں
2026-07-04 16:32:26
1
Khawar ALi 👮♀️ :
𝘐𝘮 𝘴𝘢𝘥 🥹💔🥀
2026-05-30 17:51:03
2
Poetry Ki Dunyaa💫 :
تم واقف ہی نہ ہو سکےمجھ میں
ہر کسی سے دل کی بات نہیں کرتا
2026-06-21 15:11:25
0
Dani کشمیری :
*میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل*
*ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے ❤️🩹*
2026-06-16 11:40:52
0
musafer 🥀🖤 :
captain plzzzzzzzz
2026-05-31 06:39:01
2
چوہدری زبیر گجر :
hyyyyy💔💔💔
2026-05-31 07:18:12
2
Ghuلam Aلi❤️S :
captain
2026-05-31 04:08:10
2
Mousa Khan 🇦🇪🇵🇰 :
وقت کے ہاتھوں مجبور، ہم بس خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں،
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی گوشے میں دبے رہتے ہیں۔
کوئی تو ہو جو پوچھے کہ ہم کیوں اداس ہیں،
ورنہ دنیا کو تو بس ہماری مسکراہٹوں سے کام ہے۔
خود سے ہی خود کو چھپا کر جینا پڑتا ہے،
کبھی کبھی اپنی ہی خوشیوں کا گلا گھونٹنا پڑتا ہے۔
2026-07-08 22:44:11
0
MEER ³³³♠️ :
♥️♥️♥️
2026-06-02 10:26:39
2
❝𝐈𝐌𝐓𝐈𝐀𝐙 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃❞ :
❤️❤️❤️
2026-06-01 04:19:25
2
Sufi jutt😋😈💔🤓 :
🥰🥰🥰
2026-05-31 04:03:20
2
Sehran. ..... :
❤️❤️❤️
2026-05-31 01:14:49
2
shazad mughal :
🥺🥺🥺
2026-05-31 16:10:53
1
H.🖤S. :
😭😭😭
2026-05-30 18:49:42
1
To see more videos from user @the_safee_vibes, please go to the Tikwm
homepage.