@mpaabdulghaniafridifan: #وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ضلع خیبر عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ آمد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Sohail Afridi نے ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ضلع خیبر Abdul Ghani Afridi کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ ملاقات کے دوران ضلع خیبر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے کی مجموعی ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ترقیاتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین ضلع خیبر عبدالغنی آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اپنی رہائش گاہ آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ضلع خیبر کی ترقی و خوشحالی کے لیے جاری حکومتی اقدامات کو سراہا۔#viralvideo #foryoupage❤️❤️ #ABDULGHANIAFRIDI #