@sarita.gurung0968: #vcgirlnepal #goviral #typ #foryoupagee #goviraltiktok

Sarita Gurung
Sarita Gurung
Open In TikTok:
Region: NP
Saturday 30 May 2026 18:00:15 GMT
17527
369
8
24

Music

Download

Comments

min612786
MiàN❤️‍🔥 :
beautiful
2026-08-13 20:05:07
0
manoj_bishwokarma_99
Manoj999+😈❤️‍🩹🌹🫥🫥🫥🫥 :
okay 😁😁😁
2026-05-31 08:44:32
0
m...s520
Ĺíľ È§çòbąŕ :
2026-09-19 05:43:03
0
shahisurendra3
SURENDRA SHAHI THAKURI 140 :
2026-08-30 19:34:06
0
.1075602
तिनपाट्न 10 सिन्धुलि 🎈🎉🌹 :
2026-07-27 17:51:19
0
ras_kud
KuD_RaS :
2026-08-21 06:49:09
0
raj.yadav7024
Raj Yadav ji :
🥰🥰🥰
2026-07-24 17:44:13
0
arjunchaudhary1247
Arjun kale✨💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 23:46:39
0
To see more videos from user @sarita.gurung0968, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ان کی باتوں کے جواب میں، میں پوری پاکستانی قوم اور تمام اداروں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پی ایم ایل نون پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے۔ ہم پُرامن تھے، ہم پُرامن ہیں اور پُرامن رہیں گے۔ چار اکتوبر کے حوالے سے آج میں نے اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور تنظیمی دوستوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم نے نہایت پُرامن انداز میں آنا ہے اور صرف دو ہاتھوں اور دو پاؤں کے ساتھ اس لانگ مارچ میں شرکت کرنی ہے۔ کوئی بھی شخص جس کے ہاتھ میں ایسی کوئی چیز ہو جو نقصان پہنچا سکتی ہو یا انتشار پھیلا سکتی ہو، آپ نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا ہے، کیونکہ وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔ وہ نون لیگ کا ہوگا یا ان لوگوں کا ہوگا جو پی ایم ایل نون کو لے کر آئے ہیں۔ لہٰذا ہم نے ایسے لوگوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا ہے اور کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینی۔ جو لوگ ابھی مجھے سن رہے ہیں، انہیں ایک دفعہ پھر واضح پیغام دیتا ہوں کہ پی ایم ایل نون کا ارادہ ہے کہ اپنے بندوں یا اپنے لائے ہوئے لوگوں کو ہماری صفوں میں شامل کرکے انتشار پھیلایا جائے۔ ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ ہم پُرامن ہیں اور پُرامن رہیں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ۔ یہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ یہ لانگ مارچ ہر صورت ان شاء اللہ تعالیٰ ہوگا اور پُرامن ہوگا۔  لیکن اگر کوئی دوسرا 9 مئی کروانے کی سازش کی گئی تو اس دفعہ، ان شاء اللہ تعالیٰ، ہم مکمل طور پر تیار ہوں گے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About