@ttrends487: زندگی۔ (گہرے الفاظ) زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے۔ اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے، کسی کو نہیں پتا۔ کچھ صفحات آزمائشوں کے ہوتے ہیں اور کچھ رحمتوں کے۔ اس لیے مایوس نہ ہوں، شاید آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت باب ابھی آنا باقی ہو۔ #deeplines #life #hope #blessings #foryoupage