✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦
خیر ہے!
میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے ❤️🩹
اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا۔ کیونکہ اس دنیا میں ہر انسان خوشی سکون اور بہتر محبت کا ... حق دار ہے
پھر تم کیوں نہیں؟
میں محبت میں قید کرنا نہیں جانتا اگر تمہاری خوشی کسی اور کے ساتھ ہے تو میری دعا ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو۔ سچی محبت ہمیشہ پانے کا نام نہیں ہوتی کبھی کبھی خاموشی سے کسی کی خوشی قبول کر لینا بھی محبت ہوتی ہے۔
ہاں شاید تمہارے بعد دل اداس رہے کچھ راتیں خاموش گزریں ... اور کچھ یادیں عمر بھر ساتھ چلیں مگر پھر بھی تمہاری مسکراہٹ کی دعا دل سے ہی نکلے گی۔ ، کیونکہ جس سے سچی محبت ہو اس کے لیے بددعا نہیں .... صرف دعا نکلتی ہےک
2026-06-01 14:58:44
3
📿 Ñ سجن🫀 :
:کسی نے پوچھا اتنے پر سکون کیسے ہو ۔ ❤️🩹
میں نے کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی ہیں😢
2026-06-01 18:05:25
8
I_K 804 :
Bhai hamare dil k alfaz kaise pata chal jate hain ap ko😩🥹
2026-06-03 07:58:08
1
N,,,,,❤️,,,,,R :
ok karo lala g
2026-06-07 03:00:01
2
𝓐𝓵𝓲 𝓒𝓱𝓮𝓮𝓶𝓪... :
sad log kidr hen 😞🥀😞
2026-06-06 10:49:58
1
مجنوں🖤 :
اللہ🫀خوش ہی رکھے✨🤲🏼💯
2026-06-09 16:41:33
1
Mian.Zulqarnain :
yar Keya khna ha 😫💔
2026-05-31 20:14:31
4
⚜️ LaDLA rAjpUT ⚜️ :
وہ خوش ھے بس بات ختم🥺
2026-06-02 03:13:19
4
🖤⃝𓆩𝑵𝒂𝒔𝒊𝒓𓆪 :
same 😭😭😭
2026-05-31 18:01:44
3
🥷🏼Asiم🚩 :
like my video
2026-06-09 12:11:53
1
toxic baby (・∀・) :
bro itna kafi ha humary liyee🥺🥺🥺🥺
2026-05-30 18:28:53
3
🕸️ BAAZ ARAIN 💀🦅 :
📿 کسی نے پوچھا اتنے پر سکون کیسے ہو ۔ ❤️🩹
میں نے کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی ہیں😢
2026-06-04 09:20:51
1
"خاک نشین🤍🕊🍂" :
⚜️وہ خوش ھے بس بات ختم🥺
2026-06-02 03:58:14
1
🎀🧸 :
Oy ohy ❤🩹
2026-06-01 15:57:13
3
M.Ahmad ali :
بہت خوب جناب 🤌🫡❤️🩹🥀
2026-06-01 17:49:11
1
mohsan ali 5911💌 :
Hay
2026-06-02 14:26:31
0
they call me ch 😶 :
that solve 🥹🫴
2026-06-07 05:00:30
0
❣️GONDAL ❣️ :
ma sad hu 😔🥺
2026-06-03 00:35:39
0
Ahsan🇵🇰🇦🇪 :
qasmy❤🩹🥀
2026-06-03 18:25:59
0
To see more videos from user @meharamir172.2, please go to the Tikwm
homepage.