@cutzuniverse: A Cidade Dos Balões!

Cutzuniverse
Cutzuniverse
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 30 May 2026 20:00:00 GMT
153
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cutzuniverse, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

٭ یا اللہ! میرے دل کو حسد، کینہ، نفرت، بغض، ریاکاری اور دوسروں سے جلنے سے پاک فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے دوسروں کو معاف کرنے کی توفیق عطا فرما اور لوگوں کے دلوں میں میرے لیے معافی ڈال دے۔ ٭ یا اللہ! اگر میں نے جانے انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہو تو مجھے معاف کر دے۔ ٭ یا اللہ! مجھے حسنِ اخلاق عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! میری زبان کو دوسروں کو تکلیف دینے، غیبت اور جھوٹ بولنے سے محفوظ فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے صبرِ جمیل عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! میری اصلاح فرما اور مجھے پہلے سے بہتر بنا دے۔ ٭ یا اللہ! مجھے اپنی کمزوریوں اور نفس پر غلبہ عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے دینِ اسلام، قرآن و سنت کو سمجھنے اور پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے پورے خشوع و خضوع سے نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! اپنی بارگاہ میں میری نمازیں قبول فرما۔ ٭ یا اللہ! میرے چھوٹے چھوٹے اعمال بھی قبول فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے تہجد کی پابندی نصیب فرما۔ ٭ یا اللہ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ ٭ یا اللہ! مجھے میرے ایمان، توکل اور تجھ پر یقین میں اضافہ فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے تقویٰ عطا فرما اور مجھے اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے ان بندوں میں شامل فرما جو ہر حال میں تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ ٭ یا اللہ! مجھے آزمائشوں میں ثابت قدم رہنے کی طاقت عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے اپنے فیصلوں پر راضی رہنے والا بنا۔ ٭ یا اللہ! میرے دل کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور مجھے غفلت سے بچا۔ ٭ یا اللہ! مجھے اپنے قرب کا احساس عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! میرے لیے آسانیاں کر۔ ٭ یا اللہ! ہمارے رزق میں برکت عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے نیک راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے میری خامیاں دکھا دے اور انہیں دوسروں سے پوشیدہ فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے لوگوں کی ذلت، مذاق، ظلم اور ناجائز فائدہ اٹھانے سے محفوظ فرما۔ ٭ یا اللہ! ہر بے اولاد کو اولادِ صالح نصیب فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے اچھی صحبت عطا فرما اور برے لوگوں سے محفوظ فرما۔ ٭ یا اللہ! میری عزت کی حفاظت فرما اور مجھے ہر شر سے محفوظ فرما。 ٭ یا اللہ! میرے دل کی ہر پریشانی، بے چینی اور غم کو سکون میں بدل دے۔ ٭ یا اللہ! میرے والدین کو لمبی، نیک اور صحت والی زندگی عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! میرے والدین کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھ۔ ٭ یا اللہ! میرے والدین پر بے شمار نعمتیں اور رحمتیں برسا۔ ٭ یا اللہ! مجھے والدین کی آزمائش سے بچا اور مجھے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ ٭ یا اللہ! میرے  والدین کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! انہیں بڑھاپے کی مشکلات اور بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ ٭ یا اللہ! مجھے ان کے بڑھاپے میں ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ ٭ یا اللہ! ہم سب بہن بھائیوں کے درمیان عزت، محبت اور برکت کا رشتہ قائم کر۔ ٭ یا اللہ! ہم سب کو ہدایت دے اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے بہترین نصیب عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا شریکِ حیات دے جو آپ کی خاطر مجھ سے محبت کرے۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا شریکِ حیات عطا فرما جو پانچ وقت کا نمازی ہو، جسے دین کی سمجھ ہو اور جس کے دل میں خوفِ خدا ہو۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا شریکِ حیات دے جو میری عزت کرے اور میری قدر کرے۔ ٭ یا اللہ! مجھے نیک اور صالح ہمسفر عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! ہم دونوں کو ایک دوسرے کے لیے آزمائش نہ بنانا۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا ہمسفر عطا فرما جو مجھے دنیا میں بھی آپ کے قریب کرے اور آخرت میں بھی میرے ساتھ ہو۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا ساتھی نصیب فرما جس کی محبت میں میرے لیے دنیا اور آخرت کا سکون ہو۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا شریکِ حیات دے جو میری روح کو سمجھے، میرے جذبات کی قدر کرے اور میری عزت کا محافظ ہو۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا شریکِ حیات عطا فرما جس کے آنے سے میرے گھر اور میری زندگی میں برکت اور خوشیاں آ جائیں۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایسا ہمسفر نصیب فرما جو میرے ساتھ مل کر آپ کے دین پر چلے اور ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے صدقۂ جاریہ بنیں۔ یا اللہ! ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے ایسی محبت، احترام اور وفا ڈال دے جو وقت کے ساتھ اور گہری ہوتی جائے۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایک ایسا مخلص انسان نصیب فرما جو زندگی کے ہر اچھے برے وقت میں میرا سچا ساتھی بن کر میرا ساتھ نبھائے۔ ٭ یا اللہ! مجھے شہادت والی موت نصیب کر۔ ٭ یا اللہ! مجھے ایمان کی حالت میں موت نصیب فرما۔ ٭ یا اللہ! مجھے اس وقت موت دینا جس وقت تو مجھ سے راضی ہو۔ ٭ یا اللہ! مجھے کلمۂ شہادت کے ساتھ موت عطا فرما۔ ٭ یا اللہ! مدینہ میں کلمۂ طیبہ لبوں پر لیے موت عطا فرما۔  ٭ یا اللہ! جیسے جیسے میری زندگی کا اختتام قریب آئے، مجھے اپنے اور قریب فرما۔ for more , see pinned comment 🥰 - - - #arafah #zilhajj #dua #fyp #repost #viral #foryou #dontunderreviewmyvideo

About