دل کے زخم کبھی ظاہری نہیں ہوتے، مگر سب سے زیادہ تکلیف دہ یہی ہوتے ہیں۔ جب اپنے ہی لوگ لفظوں کے تیر چلاتے ہیں تو درد کہیں زیادہ گہرا ہو جاتا ہے۔ کیونکہ غیروں کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری کمزوری کہاں چھپی ہے، لیکن اپنوں کو بخوبی علم ہوتا ہے۔ نفسیاتی حملے اکثر وہی کرتے ہیں جو تمہارے سب سے قریب ہوتے ہیں۔ وہ تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے چھے آنسوؤں کو پہچان لیتے ہیں، اور وہی تمہیں اندر سے توڑنے کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔ ایسی چوٹوں کا کوئی علاج نہیں ہوتا، سوائے صبر کے اور اللہ پر یقین کے۔ زندگی میں سب سے بڑا امتحان یہ نہیں کہ دنیا تمہارے خلاف ہو، بلکہ یہ ہے کہ وہ لوگ تمہیں توڑ دیں جنہیں تم نے اپنا سب کچھ سمجھا۔ لیکن یاد رکھو، ہر اندھیری رات کے بعد سويرا ضرور ہوتا ہے، اور ہر درد کے بعد الله سكون بھی دیتا ہے۔
2026-06-05 16:05:55
0
Ryan imran player :
h
2026-06-02 12:08:57
7
🌹محمد اسرار بلوچ 🌹 :
لگتا ہی عشق میں
نکام ہوۓ ہو صاحب
2026-06-03 07:14:10
7
... :
shi hai hona bhi chayei
2026-06-02 04:17:57
8
Samreen Choudhry 🇬🇧 🇵🇰 :
zamany ny pthr krdiaa ha
2026-06-04 20:19:15
0
hamara jhang🫡 :
♥️
2026-06-01 20:09:06
5
rai usman :
❤️❤️❤️
2026-05-31 13:37:28
9
Taraq Mughal :
❤️❤️❤️
2026-05-30 20:02:20
16
🦋𝙷𝚊𝚏𝚜𝚊🦋 :
❤🩹🙂
2026-05-31 23:11:28
9
ib :
♥️♥️♥️
2026-05-30 20:02:47
16
Usman Sheikh😈 :
🥰🥰🥰
2026-05-31 21:02:23
7
To see more videos from user @mainanaya1, please go to the Tikwm
homepage.