@ehtisham_gulzar_rathore: عوامی مسائل کے حل اور ریاستی امور پر اہم پیش رفت کے لیے آج وزیراعظم آزاد کشمیر جناب راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حکومتِ پاکستان اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں شرکت کی۔ مذاکرات کے دوران عوامی مطالبات، سابقہ معاہدوں پر عملدرآمد اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ریاست اور عوام کے بہترین مفاد میں مؤثر اور مثبت کردار ادا کرتے ہوئے باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔ #FaisalMumtazRathore #PMAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #PublicIssues