ڈاکٹر صاحب کاش آج آپ زندہ ہوتے اس کنڈیشن سے گزرنے والے ہر روز موت کو بہت قریب سے دیکھتے ہیں اتنا اکیلا پن ہے کے بیان نہیں ہو پائے گا لیکن ایک دل ہے کے ہمیشہ اپنی ذات کے ساتھ ناانصافیاں کروا رہا ہے ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کروا رہا ہے جبکہ ان سب چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت خود کو ہوتی ہے
2026-06-20 08:02:50
193
pyari♥️jatti🤭 :
Same yhi condition ha meri bachpan sy 😔😔😔😔
2026-06-20 16:53:40
28
Zareen Àmbar 💕Ansari :
anxiety dipression insan ko akela or be bas kr deti hai
2026-06-20 06:50:48
91
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 queen387 :
میں انہی میں سے ایک ہوں ۔
الحمدللہ علی کلِ حال 🥺🥺🥺
اللہ رحم کا معاملہ فرمائے سب مجھ جیسے لوگوں پر
2026-06-20 09:28:20
84
Sadam Hussain pardesi :
تصوف (روحانیت) میں قبض اور بسط انسان کی دو بنیادی کیفیات ہیں جن کا تعلق دل، روح اور اللہ کی محبت سے ہے۔ان دونوں کا بنیادی فرق درج ذیل ہے
:1. بسط (Basit):معنی: کشادگی، فراخی اور خوشی۔کیفیت: اس حالت میں سالک (روحانی مسافر) کے دل میں اللہ کی محبت کا سرور، جوش، کشادگی اور خوشی محسوس ہوتی ہے۔ انسان عبادت میں یکسوئی اور طمانیت پاتا ہے۔
2. قبض (Qabz):معنی: تنگی، بندش اور اداسی۔کیفیت: اس حالت میں انسان کو روحانی طور پر گھٹن، بوجھل پن اور دل کی تنگی کا احساس ہوتا ہے۔ عبادت میں وہ لذت یا شوق باقی نہیں رہتا جو بسط کی حالت میں ہوتا ہے۔
2026-06-21 17:35:11
15
Ali Abbas 27 :
🙏:میں ان کیفیات سے گذر رہا ہوں۔۔۔🥹
2026-06-20 16:21:16
18
Zaiby Mirza🇵🇰🇬🇧 :
♥️❤️DR. ISRAR AHMED(LATE) ♥️❤️
2026-06-21 11:09:36
5
Hiba...💝❣️✨ :
it's me
2026-06-21 17:35:53
12
MIRMURTAZABALOCH :
اللہ پاک جنت مین اعلی مقام عطا فرمائے
2026-06-20 18:00:13
15
Aبdullah Biن Saeed :
ڈاکٹر صاحب کاش آج آپ زندہ ہوتے اس کنڈیشن سے گزرنے والے ہر روز موت کو بہت قریب سے دیکھتے ہیں اتنا اکیلا پن ہے کے بیان نہیں ہو پائے گا لیکن ایک دل ہے کے ہمیشہ اپنی ذات کے ساتھ ناانصافیاں کروا رہا ہے ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کروا رہا ہے جبکہ ان سب چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت خود کو ہوتی ہے
2026-06-20 17:13:06
7
THE SILENCE خاموشی :
میں تنہائی پسند اکیلا
2026-06-20 01:46:49
22
Muhammad yaseen :
Total words on me
2026-06-20 22:03:16
5
Hani Gondal :
it's mean intelligence or sensitivity is problem I am facing from 2 years...🥺
2026-06-20 14:28:17
8
درویش 🖤 :
❣️:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣️
2026-06-20 19:39:48
13
Rabiyya Fatima :
Koi Allah ka naik insan insaniyat naty ya Allah ki raza smjh kr humri b kuch help krde Beshaq apni tasli tasdiq krle lekin please dil azari na kijiye ga agr na b kuch kr sky to humry haq mn bs dua hi kr dijiye ga me apki wo b help hi smjho gi baki Allah pak behtr wasila bnany wala humra InshAllah
2026-06-21 01:00:08
10
L U C K Y سجاد :
میں ان کیفیات سے گذر رہا ہوں۔۔۔🥹
2026-06-20 12:55:40
9
Z🕷️ :
2026-06-21 01:07:17
8
Shoaib_Ahmed 🇸🇦 :
Dr sb🥰❤️
2026-06-20 18:33:45
5
سردار محمد یونس خان ہانبھی :
میں انہی میں سے ایک ہوں ۔
الحمدللہ علی کلِ حال 🥺🥺🥺
اللہ رحم کا معاملہ فرمائے سب مجھ جیسے لوگوں پر
2026-06-20 10:56:00
8
SaRwEr KhAN :
اللہ اپ کے روح کو جنت کی فضاء سے نوازے ۔۔۔
2026-06-20 11:10:18
9
Khan pashaei :
alhmdulillah Allah give me everything.. but i always feel and depres when i see any sad things it ruins all my happnies.. it hurt me too much 😐😐
2026-06-20 10:31:47
6
chillimilli78 :
beshak depression or anxiety sy insan Allah ky buht qareeb ho jata ha
2026-06-20 11:05:32
5
AzHaR :
i have no words to explain my feelings... 😢
2026-07-23 21:41:26
1
saad kiyani9451 :
بے شک، بعض اوقات شدید بے چینی (Anxiety) انسان کو اللہ تعالیٰ کے بہت قریب لے آتی ہے۔
مجھے بھی ایک وقت میں اتنی شدید اینگزائٹی ہوتی تھی کہ میں بے چینی میں اِدھر اُدھر چلنے اور بھاگنے لگ جاتا تھا۔ لیکن الحمدللہ، میں نے ایک بھی دوا استعمال نہیں کی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل، اپنی مضبوط قوتِ ارادی اور ایک ایسی روحانی مشق کی بدولت، جسے میں ہر بار اینگزائٹی کے وقت کرتا تھا، میں صرف 10 منٹ کے اندر خود کو بہتر محسوس کرنے لگتا تھا۔
آج میں اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس مشکل وقت سے نکالا۔ میری دعا ہے کہ اللہ ہر پریشان دل کو سکون، صبر اور شفا عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-01 10:09:48
3
Moon 🌕 :
me always in same condition
2026-06-30 12:11:28
2
To see more videos from user @healthandminds, please go to the Tikwm
homepage.