@chmala01: پاکستان میں عام ادمی کو اس گورنمنٹ نے مار دیا ہے نہ کوئی کاروبار ہے نہ کسی صحت کی سہولیات نہ تعلیم کی سہولیات نہ کوئی بندہ کوئی کام کر سکتا ہے یہاں سے صرف مشرقی ہے اپنے زندگی بسر کر سکتی ہے غریب ادمی نہیں#pakistan پنجاب تباہ #imrankhan #viralvideo #foryou #fyp